جہیز کیا ہوتا ہے یہ اس باپ سے پوچھو
جس کی زمین بھی چلی گئی اور بیٹی بھی
اے میرے رب ہر لڑکی کا نصیب اچھا فرما
آمین.❤️🥀👆
تنہا ہونا نظر انداز ہونے سے بہتر ہے
علی حیدر شاہ کاظمی
کچھ لوگ ہمیں اپنے الفاظ سے روبے سے اتنی اذیت دیتے ہیں کے زندگی میں پھر کبھی وہ ہم سے پیار سے بات کریں یا ہم پر کوئی احسان کریں تو ان سے عجیب سی نفرت محسوس ہوتی ہے ۔
سید علی حیدر شاہ کاظمی
کبھی کبھار ساتھ بیٹھے لوگوں سے زیادہ ، ہزاروں میل دور بیٹھے لوگ آپکی !!!... مسکراہٹ کی وجہ بن جاتے ہیں
علی حیدر شاہ کاظمی
مجھ سے تعلق میں یہ بہانے نہیں بنائے جاتے، کوئی مجھے کہے بات کرنی ہے تو فوراً ہی رپلائی کر دیتا ہوں، کوئی ناراضگی ختم کرنا چاہتا ہو تو میں فوراً مان جاتا ہوں... شاید یہی وجہ ہے سب مجھے ٹھکرا دیتے ہیں کیونکہ میں سب کو آسانی سے میسر آ جاتا ہوں
علی حیدر شاہ کاظمی
اکسی کی راہ میں کانٹے بچھانے والے
کیا یہ نہیں جانتے۔۔۔؟
کہ کسی کے پیروں سے رسنے والا خون۔۔۔ تمہاری قسمت کے
صفحوں کو بھی کالا کر سکتا ہے۔۔۔
یہ یاد رکھنا
بے حساب دینے والے رب کے ہاں ہر چیز کا حساب ہے
علی حیدر شاہ کاظمی
مجھے لگتا ہے میں آتنگ وادی ہوں
کیونکہ امریش پری نے کہا تھا آتنگ وادی کی کوئی پریم کہانی نہیں ہوتی
علی حیدر شاہ کاظمی
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!
علی حیدر شاہ کاظمی
کوئی آپ کے ساتھ مخلص ہے آپ کو اپنی بہن یا بھائ سمجھتا ہے تو پلیز اس کے ساتھ منافقت نا کریں اگر کسی بات پر اختلاف ہے تو اسے منہ پر کہ دیں یہ نہیں کہ منہ پر اسے کہیں کہ آپ ہمارے لیے قابل عزت ہو اور پیٹھ پیچھے وار کریں اس کی عزت کی دھجیاں اڑائیں یاد رکھئیے گا مخلص انسان کے ساتھ اللہ ہوتا ہے۔جو آپ کے ساتھ منافقت کرے اللہ اس کی اصلیت سامنے لے آتا ہے میری زیادہ کوشش یہی ہوتی ہے کہ میں کسی کے ساتھ بد اخلاقی نا کروں چاہئے سیاسی معاملات ہوں یا پھر دینی میں نے ہمیشہ ان لوگوں کی دل سے قدر کئ جو عزت دیتے ہیں لیکن اگر منہ پر عزت دے کر پیٹھ پیچھے وار تو یہ منافقت ہے
علی حیدر شاہ کاظمی
لوگوں کے فریج کھولو تو :
کیک، آئسکریم ، چکن سپریڈ ، پینٹ بٹر ، کولڈ ڈرنکس ، جوسز ،
چیز Cheese
ہمارا فریج کھولو تو :
رات والا سالن ، انڈے ، ادرک ، ٹماٹر ، ہری مرچیں ، پانی والی بوتلیں اور آٹا وہ بھی آئسکریم والے ڈبے میں 😥😥
من پسند شخص کے علاوہ
ہر شخص دستیاب ہیں یہاں
کچھ لوگ محبت کے لئے بنے ہی نہیں ہوتے دو چار دن کوئی اچھا لگ سکتا ہے ... لیکن محبت نہیں ہوسکتی ان کو شاید میرا شمار بھی انہی لوگوں میں ہے
علی حیدر شاہ کاظمی
الله تعالیٰ کا بنایا ہوا 😍 ہر شخص مکمل اورخوبصورت ہے ❤️خامی اورکمی تو ہمارے اخلاق اور رویوں میں ہے.
علی حیدر شاہ کاظمی
🔥🥀
"اور پھر مجھے سمجھ آ گئی کہ زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے ،جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہئیے، جو توڑ جائیں ان کو معاف کر دینا چاہیۓ ،
جو الفاظ نہ سمجھ سکیں ان کے سامنے خاموشی اختیار کر لینی چاہیے،
جو جیسا سمجھتا ہے اسے ویسا سمجھنے دینا چاہیۓ ، بس جو جہاں ہے اسے وہی رہنے دینا چاہیۓ ، کسی کے جانے کا دکھ کرنے کی بجاۓ سہی وقت کا انتظار کرنا چاہیۓ ،
ہر شخص کو راضی کرنا لازم نہیں بس اللہ راضی رہے کافی ہے۔
سید علی حیدر شاہ کاظمی
مجھے میں خوبیاں بھی ہیں خامیاں بھی .
اے دیکھنے والے تو بتا تجھے کیا دیکھتا ہے مجھ میں
علی حیدر شاہ کاظمی
*عورت نازک ہوتی ہے اور مرد سخت جان !* 🍂
*پھر بھی ،*
*عورت مرد کا تھپڑ سہ لیتی ہے*
*جبکہ مرد عورت کی اونچی آواز بھی برداشت نہیں کر سکتا ...*
♥️🤍
انا پرست نہیں ہم ، مگر
ٹھوکر پہ رکھتے ہیں مانگے کا احساس
علی حیدر شاہ کاظمی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain