لوگ غرور کہتے ہیں لیکن حقیقت میں مجھ بیزاری ہے
علی حیدر شاہ کاظمی

میں خود غرض نہیں مگرخودار ضرور ہوں
لیکن سوچ کسی کی بدلنے کی حق دار نہیں ہوں
جو جیسا بھی چاہے سمجھے مجھ کو
اس کی رائے کی ذمہ دار نہیں ہوں ❤
علی حیدر شاہ کاظمی
اور مجبوریوں کے آگے محبتیں ہار جاتی ہیں😔
ٹیپ سی صرف چارجر ہی نہیں کچھ لوگ بھی ہوتے ہیں
علی حیدر شاہ کاظمی
کسی اور کی بہن سے پیار کرنے سے بہتر ہے اپنی بہن سے پیار کر لو
علی حیدر شاہ کاظمی

اندھے نکالتے ہیں، میرے چہرے سے نقص
بہروں کو ہے شکوہ ،، غلط بولتا ہوں میں۔۔!! علی حیدر شاہ کاظمی
کچھ دروازے ہمیں خود پر خود ہی بند کرنے پڑتے ہیں زندگی بھر خود فریبی اور خوش گمانیوں میں رہنے سے بہتر ہے کہ انسان ایک ہی بار خود کو جھلستی ہوئی حقیقت کے روبرو کرلے
علی حیدر شاہ کاظمی
مردانگی یہ نہیں کہ دوسروں کی بہن کو پھنسایا جائے بلکہ مردانگی تو یہ ھے کہ دوسروں کی بہن کو اپنی بہن جتنی عزت دی جائے
علی حیدر شاہ کاظمی
اور ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ💯
ہمارے معاشرے میں مرد کا امیر ہونا اور عورت کا حسین ہونا بہت ضروری ہے کیوں کہ، مرد کو ایک بدصورت عورت نہیں چاہیے اور عورت کو ایک غریب آدمی نہیں چاہیے۔۔!!
علی حیدر شاہ کاظمی
تم اگر مجھے مل جاؤ ۔۔۔
تو میں ،،،جو لوگ یہ کہتے ہیں حاصل چیز کی قدر نہیں ہوتی
میں ان سب کو غلط ثابت کر دوں گا۔۔
علی حیدر شاہ کاظمی
دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں
زندگی کا بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں
علی حیدر شاہ کاظمی
چاند تاروں کی طرح
میں بھی ہوں گردش میں
ہاں! اگر۔۔۔۔
تم نے پکارا، تو ٹھہر جاؤں گا
علی حیدر شاہ کاظمی
لوگوں کو مخلص لوگوں کی ضرورت نہیں ہوتی
لوگوں کو بس ایسے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے جو ان کی ضرورتوں اور خواہشات کو پورا کر سکیں
علی حیدر شاہ کاظمی
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
تتلیاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں
لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے
اسی طرح انسان چاہے جتنا بھی خوبصورت
ہو اہمیت اخلاق اور کردار کو دی جاتی ہے ھمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
آمین ثم آمین
علی حیدر شاہ کاظمی
میچورٹی کا ایک لیول یہ بھی ہوتا ہےکہ
آپ وضاحتیں دینا چھوڑ دیتے ہیں 😊
خاموش ہو جاتے ہیں ،
بحث نہیں کرتے ،
اگر کوئی آپ کو برا بھلا بھی کہہ دے تو
یہ کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں😊
کہ (yes I'm)
اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ سچ میں
ویسے ہی ہیں
فرق صرف یہ ہے کہ وہ بات آپ کے لیے اہمیت نہیں رکھتی 🙃💯
علی حیدر شاہ کاظمی



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain