Ali_Haidar_kazmi : اپنے کردار سے نفرت ہو جائے گی تمہیں اگر تیرے ہی انداز میں میں نے بات کی تم... MORE▼سے سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi : غلطیوں سے جُدا توں بھی نہیں مَیں بھی نہیں ہم دونوں انسان ہی ہیں خُدا... MORE▼تُوں بھی نہیں مَیں بھی نہیں تُوں مجھے مَیں تجھے الزام تو دیتے ہیں مگر اپنے گربان میں جھانکتا تُوں بھی نہیں مَیں بھی نہیں غلط فہمیوں نے دوری پیدا کر دی ہے ہم دونوں کے درمیان ورنہ برا تو توں بھی نہیں میں بھی نہیں - 24 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : سب سے زیادہ دُکھ مُجھے اپنی مُخلصی نے دِیا !🖤 علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 44REPLIES SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi : نہ جانے وہ دن کب آئے گا 🙈 جب کسی کومیری ہی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے😍 مجھ سے... MORE▼پیار ہو جائے گا 🙈🙈 علی حیدر شاہ کاظمی 👑🔥 - 24 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi - 24 months ago *یہ میں ہوں 🐒**یہ میں ہوں 🐒**یہ میں ہوں 🐒**یہ میں ہوں 🐒**آہستہ بولو سارے سن رہیں ہیں،📼**سہی پڑھا تم نے، یہ تم ہی ہو🤪😂😂** FOLLOW 5REPLIES REPORT Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : "یہ معاشرہ اپ کے باغی ہونے پر تو تنقید کرتا ہے لیکن اپ باغی کیوں بنے اس... MORE▼پر بات نہیں کرتا" سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Ali_Haidar_kazmi : میں ہمیشہ چھوڑ دیا کرتا ہوں چائے کے آخری گھونٹ الوداع کے الفاظ آخری میسجز... MORE▼بحث میں دیئے گئے آخری دلائل کہانیوں کے اختتام کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اُداس کرتا ہے مجهے اختتام سے ڈر لگتا ہے سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT Ali_Haidar_kazmi : اگر آپ ٹوٹ کر بکھر چکے ہو تو بتادو ہمیں دل کے سچے احساس کے ساتھ ہم آپ کو... MORE▼پانی کے قطروں سے بھی چننے کا ہنر رکھتے ہیں سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Ali_Haidar_kazmi : ناسمجھی بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے جب آپ کو لوگ اور رویے سمجھ آنے لگ جائیں تو... MORE▼زندگی زندگی مشکل ہوجاتی ہے بہت مشکل سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Ali_Haidar_kazmi : کیا والدین آپ کو اس لیے پیدا کرتے کر کے پالتے ہوستے بڑا کرتے ہیں کہ جب کڑیل... MORE▼جوان بن جائیں تو بڑے ہوکر یہ صلہ دیں؟؟ آپ کی تو معاشرے میں عزت کیا ہے آپ لے الفاظ آپ کی زبان اس کا تعین کرتی ہے لیکن خدارا خدارا خدارا بوڑھے والدین کی عزت نہیں کرسکتے تو ان کی ہتک کے مرتکب بھی مت بنیں سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : کچھ جوابات آپ کی ہنسی چھین لیتے ہیں۔ اس لیے بلاوجہ کے سوالات سے گریز کیا... MORE▼کریں۔ محبت میں زیادہ تر لاعلمی بہتر ہوتی ہے کیونکہ جیسی امید آپ محبوب سے رکھتے ہیں وہ کبھی اس پر پورا نہیں اترتا پھر بدلے میں آپ دکھ کے سوا کچھ نہیں اٹھاتے۔ علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT Ali_Haidar_kazmi : *تعلقات بوجھ ہوتے ہیــں اور انہیں اٹھانا ہر کسی کے بَسں کی بات نہیں ہوتی ... MORE▼علی حیدر شاہ - 24 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : *دو انسانوں کے درمیان ... سبــ سے بڑا فاصلہ (غلط فہمی) ... اور سبــ سے... MORE▼خطرناک فاصلہ ... (بدگمانی) ہے ... جو بات کہی جائے ... نہ سنی جائے ... اُسـں کے درمیان. محبتـ اور اک دوجے کو.. سمجھنے کے سارے ذرائع ختم ہو جاتے ہیــں* علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Beautiful Structures Ali_Haidar_kazmi : اللہ ہمیں ایسے دوست سے بچائے جس سے ہمیں محبت ہو لیکن وہ اپنے رویے سے ہمیں... MORE▼تھکا مارے، بدل جائے، اور اس کی نظروں میں ہماری اہمیت نہ رہی ہو۔ علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : ہمارے چہرے کی مسکراہٹ بھی♥️ کتنے منافقوں _کے لیئے موت ہے🥰 علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Ali_Haidar_kazmi : دل کی مسند پہ ترا نام ہے چسپاں جاناں اب تذبذب نہ دکھا , بیٹھ جا سلطانی کر ... MORE▼علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : حد سے زیادہ محبت کا صلح یہ دیا اس نے ذہنی بیماری کا تحفہ دے کے چلا گیا وہ ... MORE▼علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : میں نے تمہیں اور تمہاری دی گئی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں خدا کے سامنے... MORE▼دوبارہ نہ ملنا پڑے علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : دھیرے دھیرے آپ ہمارے دل کے مہمان بننے لگے ہیں علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : اب بس صرف ہوا یہ ہے کہ زندگی کچھ زیادہ ہی خاموش ہوگئی ہے آنکھیں خواب... MORE▼دیکھنا بند کر چکی ہے باقی سب کچھ تو ٹھیک ہے علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain PREV NEXT ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : "یہ معاشرہ اپ کے باغی ہونے پر تو تنقید کرتا ہے لیکن اپ باغی کیوں بنے اس... MORE▼پر بات نہیں کرتا" سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi : میں ہمیشہ چھوڑ دیا کرتا ہوں چائے کے آخری گھونٹ الوداع کے الفاظ آخری میسجز... MORE▼بحث میں دیئے گئے آخری دلائل کہانیوں کے اختتام کیوں کہ چیزوں کا ختم ہونا مجھے اُداس کرتا ہے مجهے اختتام سے ڈر لگتا ہے سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi : اگر آپ ٹوٹ کر بکھر چکے ہو تو بتادو ہمیں دل کے سچے احساس کے ساتھ ہم آپ کو... MORE▼پانی کے قطروں سے بھی چننے کا ہنر رکھتے ہیں سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi : ناسمجھی بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے جب آپ کو لوگ اور رویے سمجھ آنے لگ جائیں تو... MORE▼زندگی زندگی مشکل ہوجاتی ہے بہت مشکل سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi : کیا والدین آپ کو اس لیے پیدا کرتے کر کے پالتے ہوستے بڑا کرتے ہیں کہ جب کڑیل... MORE▼جوان بن جائیں تو بڑے ہوکر یہ صلہ دیں؟؟ آپ کی تو معاشرے میں عزت کیا ہے آپ لے الفاظ آپ کی زبان اس کا تعین کرتی ہے لیکن خدارا خدارا خدارا بوڑھے والدین کی عزت نہیں کرسکتے تو ان کی ہتک کے مرتکب بھی مت بنیں سید علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : کچھ جوابات آپ کی ہنسی چھین لیتے ہیں۔ اس لیے بلاوجہ کے سوالات سے گریز کیا... MORE▼کریں۔ محبت میں زیادہ تر لاعلمی بہتر ہوتی ہے کیونکہ جیسی امید آپ محبوب سے رکھتے ہیں وہ کبھی اس پر پورا نہیں اترتا پھر بدلے میں آپ دکھ کے سوا کچھ نہیں اٹھاتے۔ علی حیدر شاہ کاظمی - 24 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi : *تعلقات بوجھ ہوتے ہیــں اور انہیں اٹھانا ہر کسی کے بَسں کی بات نہیں ہوتی ... MORE▼علی حیدر شاہ - 24 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : *دو انسانوں کے درمیان ... سبــ سے بڑا فاصلہ (غلط فہمی) ... اور سبــ سے... MORE▼خطرناک فاصلہ ... (بدگمانی) ہے ... جو بات کہی جائے ... نہ سنی جائے ... اُسـں کے درمیان. محبتـ اور اک دوجے کو.. سمجھنے کے سارے ذرائع ختم ہو جاتے ہیــں* علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Ali_Haidar_kazmi : اللہ ہمیں ایسے دوست سے بچائے جس سے ہمیں محبت ہو لیکن وہ اپنے رویے سے ہمیں... MORE▼تھکا مارے، بدل جائے، اور اس کی نظروں میں ہماری اہمیت نہ رہی ہو۔ علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : ہمارے چہرے کی مسکراہٹ بھی♥️ کتنے منافقوں _کے لیئے موت ہے🥰 علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ali_Haidar_kazmi : دل کی مسند پہ ترا نام ہے چسپاں جاناں اب تذبذب نہ دکھا , بیٹھ جا سلطانی کر ... MORE▼علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : حد سے زیادہ محبت کا صلح یہ دیا اس نے ذہنی بیماری کا تحفہ دے کے چلا گیا وہ ... MORE▼علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : میں نے تمہیں اور تمہاری دی گئی اذیتوں کو معاف کر دیا تاکہ ہمیں خدا کے سامنے... MORE▼دوبارہ نہ ملنا پڑے علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : دھیرے دھیرے آپ ہمارے دل کے مہمان بننے لگے ہیں علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Ali_Haidar_kazmi : اب بس صرف ہوا یہ ہے کہ زندگی کچھ زیادہ ہی خاموش ہوگئی ہے آنکھیں خواب... MORE▼دیکھنا بند کر چکی ہے باقی سب کچھ تو ٹھیک ہے علی حیدر - 24 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT