Damadam.pk
Ali_Haidar_kazmi's posts | Damadam

Ali_Haidar_kazmi's posts:

Ali_Haidar_kazmi
 

"- مـرد کـــے ہاتـھ میـں اِتنـــی گِرفتـــ تـو ہونـــی چاہیـــے کـــے وہ اپنـــی مـن پسنـد عورتــــ کا ہاتـھ سـارے زمانـــے کـــے سامنـــے دلیـری ســـے تھـام سکــــے •"
علی حیدر

Beautiful People image
A  : 🌸#بـغیر اس کـے کہـاں #مـمکـن تھـی #شنـاخـت میـری🌸 🌸میـرا #ملـک میـرے - 
محبت ۔۔۔۔
  کے نام پہ عورت کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرنا مردوں کا دل پسند مشغلہ ہے۔
علی حیدر
A  : محبت ۔۔۔۔ کے نام پہ عورت کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرنا مردوں کا دل پسند - 
Beautiful People image
A  : فحاشی ایک ذہنی کیفیت کا نام ہےجس کا تعلق اگرچہ عورت کے ساتھ جوڑا جاتا ہے مگر - 
کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر
 اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا
علی حیدر
A  : کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا علی حیدر - 
"آپ کا ظاہر جیسا بھی ہو آپ کے اندر کا انسان معنی رکھتا ہے
علی حیدر
A  : "آپ کا ظاہر جیسا بھی ہو آپ کے اندر کا انسان معنی رکھتا ہے علی حیدر - 
دنیا سے ناگواری کا شکوہ فریب ہے
فی الحال اپنے آپ سے الجھے ہوئے ہیں ہم
علی حیدر
A  : دنیا سے ناگواری کا شکوہ فریب ہے فی الحال اپنے آپ سے الجھے ہوئے ہیں ہم علی - 
مجھے جہاں خطرہ لگے بہن بول دیتا ہوں ٹھاااا کر کے
علی حیدر
A  : مجھے جہاں خطرہ لگے بہن بول دیتا ہوں ٹھاااا کر کے علی حیدر - 
اپنا کردار، اپنا انداز گفتگو،
اور لوگوں سے ملاقات کرنا
اس قدر خوبصورت بنا لیجیے کہ،
جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے...!!🌹
علی حیدر
A  : اپنا کردار، اپنا انداز گفتگو، اور لوگوں سے ملاقات کرنا اس قدر خوبصورت بنا - 
Beautiful People image
A  : *یہ ادائیں تُمہاری سادگی کی...!!* *مُدتوں ہوش اُڑائے رکھتی ہیں...!!* *خُود - 
کبھی کبھار کھو جانا چاہئے ۔۔
یہ دیکھنے کیلئے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے ۔ علی حیدر
A  : کبھی کبھار کھو جانا چاہئے ۔۔ یہ دیکھنے کیلئے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے ۔ علی - 
Beautiful People image
A  : نکاح نامہ پر دستخط کچی پنسل سے کروں گا دلہن پسند آئی تو ٹھیک ورنہ ربڑ سے - 
Beautiful People image
A  : " اور پھر زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے کہ ؛ جِس کے بعد کُچھ بھی - 
Beautiful People image
A  : جو مجھے بھول جائے میں اسے ڈھونڈنا تو دور اس کے بارے میں سوچنا بھی پسند نہیں - 
کچھ جگہیں من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں!!
علی حیدر
A  : کچھ جگہیں من چاہے لوگوں سے منسوب ہوتی ہیں!! علی حیدر - 
Beautiful People image
A  : محبتیں تو زوال پر نبھائی جاتی ہیں عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں  - 
Beautiful People image
A  : مجھے محبت ہونے سے ڈر نہیں لگتا،، مجھے کسی کا عادی ہونے سے ڈر لگتا . کہ میری - 
Ali_Haidar_kazmi
 

-
اور تمہــــــؔؔـــ͜اری انــــــؔؔـــ͜ا ســــــؔؔـــ͜ے بہتــــــؔؔـــ͜ر😕🙇
💥💥 میــــــؔؔـــ͜ری ســــــؔؔـــ͜ادگی ہــــــؔؔـــ͜ے✨✨!!

سنو جب میں ڈائری پر تمھارے لئے دل میں ابھرنے والے جذبات کو تحریر کر رہا تھا نا جو لفظ سب سے پہلے لکھا وہ تھا مان اور یہ لکھتے وقت میں بھول گیا کہ مان تو ٹوٹ جاتا ہے
علی حیدر
A  : سنو جب میں ڈائری پر تمھارے لئے دل میں ابھرنے والے جذبات کو تحریر کر رہا تھا - 
Ali_Haidar_kazmi
 


جو مرد اپنے سے جُڑی عورت کی عزت ہی نا کر سکے،
اُسے مردوں کی فہرست میں رکھنا بھی جرم ہے 💯
🍂🌹
🖤👑
علی حیدر