Damadam.pk
Ali_Raza_11's posts | Damadam

Ali_Raza_11's posts:

Ali_Raza_11
 

ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے
انکے ہونٹوں کی جُنبش بھی سند ہوتی ہے
%
%
@ALeEe🔥🔥

Ali_Raza_11
 

میں حقیقیتو ں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رھا ھوں
مجھے خود سے بھی نھیں ھے مجھے تم سے کیا توقع. .؟؟
¤
¤
@ALeEe🔥🔥

Ali_Raza_11
 

❤ساتھ چھوڑونگا نہ تیرے پیچھے آؤنگا❤
❤چھین لونگا یا خدا سے مانگ لاؤنگا❤
🌹میں تیرا بن جاؤنگا🌹

Ali_Raza_11
 

#MasT AaankHoon ki #QaSammM❤👀
#kHaaaNy Ka MaUsam #Aaa GaYa❤
🌹🌹
*
*
#ALeEex🔥🔥

Ali_Raza_11
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤ ❤

Ali_Raza_11
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Ali_Raza_11
 

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤

Ali_Raza_11
 

آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
*
*
💞#ALeEex💞

Ali_Raza_11
 

*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔*
😢😥
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔*
#
#
💞@ALeEex💞

Ali_Raza_11
 

❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
*
*
💞@ALeEex💞

Ali_Raza_11
 

وہ روٹھا ہی رہے گا۔۔اسے خبر ہی نہیں ہو گی
مجھے کب ؟؟کہاں؟؟ کس لمحے دفنایا گیا؟؟
*
*
🔥@ALeEex🔥

Ali_Raza_11
 

*#hApPy #BirThdAy Too My XweeEeT hEarT Ap JiyEn 100 SaaL AllaH ApKo LamBii UmAr Dy Or ApKo ZaMeeni AaSmaani BaLaaOon Sy MeHFooZ RakHy ApKi LiFe kHuShiyon Sy bHar Dyn AapKo Hr RanJ O GHam DukH o AaFaTon Sy BacHayEn... (AaaaMeen)* 🎂