Damadam.pk
Ali_Raza_11's posts | Damadam

Ali_Raza_11's posts:

Ali_Raza_11
 

مزاج کا جذباتی ہوں مانتا ہوں
لیکن منافقت میرے بس کی بات نہیں!'
🔥🔥

Ali_Raza_11
 

خَراب حال ہوں 😕
راحت سے خوف آتا ہے💔
@
@AleEe🔥🔥

Ali_Raza_11
 

#RiShwaT Ka #DoUr hAi MohTrma
#Ap Bhi Kuch Ly Dy k #MaaN JaTi
@
@ALeEe♥😌

Ali_Raza_11
 

سسکتے ہوۓ ہاتھ چھُڑانا پڑتا ہے___😔
کُچھ مُحبتیں تقدیر میں نہیں ہوتیں😐
@
@AleEe🔥🔥

Ali_Raza_11
 

اس لیے قمیض نہیں جھاڑتا میں۔۔۔
کہ کہیں آستین سے احباب نہ گر پڑیں۔۔
🔥🙏🔥

Ali_Raza_11
 

میں اور التجائے غم آپ سے کروں؟
یہ بھیک اس کو دیجیے جسکاخدا نہ ہو
@
@ALeEe🔥🔥

Ali_Raza_11
 

.چڑھ جائے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتر تا ہی نہیں
یہ عشق بھی ۔۔۔۔غریب کے قرض جیسا ہے❤️
@
@ALeEe🔥🔥

Ali_Raza_11
 

محترمہ مسکراتی ہیں میری باتوں پر
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہوچکی ہیں !
❤ALeEe❤

Ali_Raza_11
 

تین ہی تو بری عادتیں ہیں مجھ میں#
سیگریٹ ، شاعری اور محترمہ سے عشق#
@
@ 🔥علی🔥

Ali_Raza_11
 

ہم نے کردار کو کپڑوں کی طرح پہنا ہے 🌱
ہم نے کپڑوں کو ہی کردار بنا رکھا ہے 🌱
#مرش__د 🍁

Ali_Raza_11
 

" کوئی ہاتھ پکڑے گا تو تھام لوں گا
میں اب پہلی محبت کا رونا نہیں روؤنگا "♥
~" م ر ش د"ツ🥀

Ali_Raza_11
 

اسے کہنا تیرا دیوانہ اب #
کرتا نہیں باتیں محبّت کی #
🔥🔥

Ali_Raza_11
 

" لپسٹک کی گارنٹی نہیں
کاجل خراب نہیں ہونے دوں گا "♥🙈

Ali_Raza_11
 

"جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے"
"موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے"
🔥🔥🔥

Ali_Raza_11
 

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
..مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥

Ali_Raza_11
 

مرشد ہماری ناقدری کی گئی😶
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ😐😕
#💔

Ali_Raza_11
 

🔥عشق پوایاں زنجیراں اوے🔥

Social media post
A  : @MeRiii HaaR mAin TeRi JeeT Thi TeRi JeeT MuJhKo @AZeeZ Thiii♥🔥 - 
Ali_Raza_11
 

#OlD UsEr's kaHan hAinn #bHaeeee😋😀

مجھےکُن سے کر تو ْقریب تر 
مجھے اپنے در کی گدائی دے
@
مجھے اِس جہاں سے غرض نہیں 
مجھے اُس جہاں کی رسائی دے
A  : مجھےکُن سے کر تو ْقریب تر مجھے اپنے در کی گدائی دے @ مجھے اِس جہاں سے -