🌺چاند جُھک جاتا جدھر انگلی اٹھاتے مہد میں💞 🌹کیا ہی چلتا تھا اشاروں پر کھلونا نور کا💞 🌹اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ اللّٰه ﷺ💞 اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَحَبِيۡبَ اللّٰه ﷺ💞 #جشنِ_ولادت_مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم 💞
بسم الله الرحمن الرحيم. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. یا اللہ کریم ھمیں عزت والی ذندگی عطا فرما اور ذلت و رسوائی سے محفوظ رکھ. ھماری ہر قدم پر رہنمائی ، اصلاح اور حفاظت فرما. یارب مجھے نہیں معلوم کہ مجھ سے وابستہ رشتوں اور دوستوں کو کیا کیا مشکلات ہیں، پر تو سب جانتا ہے. یااللہ اُن کی مشکلوں کو آسان فرما انھیں وہ سب کچھ عطا کر جس کی انھیں ضرورت ہے . "بارگاہ الہی" میں "آپ" کی "عزت" و "سلامتی" اور دائمی"خوشیوں" کیلئے "دعا گو" ہوں . "مالک" ارض و سماء "آپ" کا ہمیشہ "نگہبان" رہے . "آپ" کو "کسی" بهی "مرض"، "قرض"، "تنگدستی" اور "ناگہانی آفات" سے "ہمیشہ" کیلۓ "محفوظ" رکهے. آمین! ❤❤
💞بسم الله الرحمن الرحيم.💞 🌷🍀السلام علیکم🍀🌷 نیک نیت لوگ چراغ کی مانند ہوتے ہیں💥 جو فاصلوں کو کم تو نہیں کر سکتے، مگر منزل کو آسان ضرور بنا دیتے ہیں۔ دعا ھےکہ اللہ پاک ہماری نیتوں میں اخلاص، سچائ ،پیار ، محبت اور پختگی عطا فرما کر اپنے نیک لوگوں میں شامل کرے (آمین) 💞💞