Damadam.pk
Ali_Raza_11's posts | Damadam

Ali_Raza_11's posts:

Ali_Raza_11
 

درپیش حادثات کو پہلے گزار لوں،
پھر زندگی بچی تو گزاروں گا زندگی..!!
🔥🔥

Ali_Raza_11
 

غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو
کیسے کیسوں کو محبت کھا گئی۔۔۔🖤
🔥🔥

Ali_Raza_11
 

ادھورے پن کی ازیت بجا سہی لیکن
میں آئینے میں مکمل دکھائی دیتا ہوں
🔥🔥

Ali_Raza_11
 

ہوئ مدت کہ غالب مر گیا، پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پہ کہنا یوں ہوتا تو کیا ہوتا
🔥🔥

Ali_Raza_11
 

اب منتیں نہیں کرنی، اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی اپنے لیے جینی ہے
🔥🔥

Ali_Raza_11
 

نہیں ملتی کسی اور سے صورت تیری
ہم جہاں میں تیری تصویر لیے پھرتے ہیں
*
*
🔥🔥

Ali_Raza_11
 

مزاج کا جذباتی ہوں مانتا ہوں
پر منافقت میرے بس کی بات نہیں
🔥علی رائٹس🔥

Ali_Raza_11
 

پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
🔥علی رائٹس 🔥

Ali_Raza_11
 

میں چاہتا ہوں تم کو - - اچانک ملے خبر🖤
وہ اداس سا -- سیاہ بخت سا لڑکا نہیں رہا🔥🍁

Ali_Raza_11
 

صُورتاً کچھ ' بُجھے بُجھے لوگ😔
سِیرتاً آفتاب ' ۔۔۔۔۔۔۔۔ ھوتے ھیں..💔✌
🌹♥علی رائٹس♥🌹

Ali_Raza_11
 

کردو کردو کرم#
مرشدے موحترم#
🙏🙏

Ali_Raza_11
 

جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے
♥♥

Ali_Raza_11
 

مکافاتِ عمل ہے ہر چیز ۔
یہ سن کر جاناں تجھ پر رحم آتا ہے 💔🥀
#
#
#M_e_e_R🔥🔥

Ali_Raza_11
 

*جہاں حاکم ہو بس اللہ*
*جہاں قانون بس قرآں*
*اسی دورِ حکومت میں*
*اطاعت فرض ہوتی ہے*
*وگرنہ کچھ بھی ہو جائے*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
*سنو اندھو سنو بہرو*
*اپاہج، مُردہ دل لوگو*
*سنو حکمِ خدا ہے یہ*
*بغاوت فرض ہوتی ہے...*
#
#💯🔥🔥
۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔

Ali_Raza_11
 

*جہاں وجہِ حکومت کی*
*رگوں میں دوڑتا خوں ہو*
*جہاں عقل و خرد ساری*
*فقط دولت کی مرہوں ہو*
*جہاں انصاف کرسی ہو*
*جہاں قانون کرسی ہو*
*جہاں عالم بھی کرسی ہو*
*جہاں مذہب بھی کرسی ہو*
*تو ایسی بے کسی میں ہی*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
#
#💯🔥🔥

Ali_Raza_11
 

یہ سر گلیوں میں کٹوانا
جہاں پر رِیت بن جائے
غریبی کا مداوا جب
فقط جب موت رہ جائے
جہاں بھیگے دوپٹہ جب
تو ماں کا خون سے بھیگے
جہاں یہ عمر بے چاری
سدا ماتم میں بس گزرے
وہاں مرنے سے پہلے تو
بغاوت فرض ہوتی ہے
#
#💯🔥🔥

Ali_Raza_11
 

جہاں سانسیں خریدیں ہم
کبھی بک کر کبھی مر کر
جہاں ہم پیٹ بھرنے پر
منائیں جشن گھر گھر پر
تو اس مسکین بستی میں
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں حقدار کہتا ہے
وہاں اوپر میں پوچھوں گا
یہاں پر تُو خدا ہے تو
خدا اپنے سے پوچھوں گا
قیامت جب ہو یوں برپا
بغاوت فرض ہوتی ہے
#
#💯🔥🔥

Ali_Raza_11
 

بغاوت فرض ہوتی ہے !
سنو اندھو، سنو بہرو
بغاوت فرض ہوتی ہے
اپاہج ، مردہ دل لوگو
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں حاکم نہ ہو اللہ
جہاں قانون ناں قرآں
وہاں حکمِ خدا ہے یہ
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں بھٹکے اجالے ہوں
جہاں اندھے سویرے ہوں
جہاں روشن دِیا کرنا
بغاوت کے برابر ہو
تو ان اندھوں کی بستی میں
بغاوت فرض ہوتی ہے
#
#🔥🔥💯

Ali_Raza_11
 

اِتنی محنت سے بِگاڑا ہے خود کو,
جائیے آپ کِسی اور کو سیدھا کیجیئے
#
#
🔥علی رائٹس🔥

Ali_Raza_11
 

تم نے باہر سے دیکھا ہے مجھے
اندر سے بہت مختلف ہوں میں
#
#
🔥علی رائٹس🔥