"بدلہ نہ لیا کرو بس اللہ پہ چھوڑ دیا کرو"!🌸❤
_______💕💯
*#___پیاری لڑکی !!!🖤🥀*
*_کسی کم ظرف پر اپنی محبت نچھاور نہ کرنا ! جو تمھاری توجہ پانے کے لیے آسمان جیسی کوشش نہیں کر سکتا ••• وہ تمھارا آسمان کیسے بن سکتا ہے ؟ کہ معجزے ہر شخص کو راس نہیں آتے ••• اور تمھاری محبت "معجزاتی"ہے!...🖤🥀_*
*#____HaFiz*_"😇
#____👑
*_میں اپنی بیٹی کو یہ ضرور سکھاؤں گا کہ اگر کوئی تمہیں حراساں کرے تو اسے قتل کر دینا "کیس تمہارا باپ لڑ لے گا_*_"✌🔥
*#____HaFiz_*_"♥️
*میں نے زاتی تجربہ کر کے دیکھا کہ آپ جس کے ساتھ جتنا مخلص ہونگے نا وہاں ہی آپ کو بدنامیوں کا سامنا پڑے گا آپ کی اپنی ہی عزت نفس کو مجروح کیا جاتا ہے وہ لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں جو بس کسی کو استعمال کرنے کے تعلق بناتے ہیں استعمال کرتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
"کبھی کسی کے لیے کھلی کتاب مت بنو
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیے جاؤ گے"
💯✔
انگلـیاں ٹـوٹ گئـی پتھـر تـراشتـے تـراشتـے
اور جبــ بنـی صورتءیـار تـو خـریـدار آگئـے..
ہر ماں چاہتی ہے اس کی بیوہ یا طلاق یافتہ بٹیی کی شادی ہو لکین کوئی ماں یہ نہیں چاہتی اس کا بیٹا کسی ایسی سے شادی کریں 💔🔥
کڑواسچ ✌️🌈
شَاعِری مِیں مُقابلہ نہ کِیا کرو
دَرد سَبھی کا دَرد ناک ہُوتا ہے
🔥🔥
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
🔥ناصر کاظمی🔥
جڑ کے بھی تو مجھ سے جدا سا
😐😑
رب سے تعلق احساس تنہائی کم کر دیتا ہے۔۔❤
💯✔
تیری نزدیکیوں کی خوشی بے حساب تھی 🙃🖤
🌷 *فیضان رمضان*🌷
’’جس شخص نے رمضان المبارک میں دس دن کا اعتکاف کیا، اس کا ثواب دو حج اور دو عمرہ کے برابر ہے۔
( شعب الإيمان، باب الاعتکاف،، حدیث : 3966)
بیٹھ کے سایہ گل میں اداس
ہم بہت روۓ وہ جب یاد آئی
@
@
🔥🔥
ہم اِتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں
اُن کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے
🔥🔥
تمہارے لمس کا اثر ہے کہ وجود ابھی
کئی بیماریوں میں ہے مگر سکون میں ہے
لوگ کہتے ہیں نفسیات کے ماہر سے ملو
وہ نہیں جانتے کہ حل تمہارے فون میں ہے
🔥🔥
اُنہیں صدیوں نہ بھولے گا زمانہ
یہاں جو حادثے کل ہو گئے ہیں
جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ
وہ چہرے آنکھوں سے اوجھل ہوگۓ ہیں
🔥🔥
آخری نیند خوب سوٸیں گے
در پہ دستک کا ڈر نہیں ہوگا
🔥🔥
زخم کتنے تری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو
سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain