Damadam.pk
Ali_Raza_11's posts | Damadam

Ali_Raza_11's posts:

Ali_Raza_11
 

جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے
♥♥

Ali_Raza_11
 

مکافاتِ عمل ہے ہر چیز ۔
یہ سن کر جاناں تجھ پر رحم آتا ہے 💔🥀
#
#
#M_e_e_R🔥🔥

Ali_Raza_11
 

*جہاں حاکم ہو بس اللہ*
*جہاں قانون بس قرآں*
*اسی دورِ حکومت میں*
*اطاعت فرض ہوتی ہے*
*وگرنہ کچھ بھی ہو جائے*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
*سنو اندھو سنو بہرو*
*اپاہج، مُردہ دل لوگو*
*سنو حکمِ خدا ہے یہ*
*بغاوت فرض ہوتی ہے...*
#
#💯🔥🔥
۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔

Ali_Raza_11
 

*جہاں وجہِ حکومت کی*
*رگوں میں دوڑتا خوں ہو*
*جہاں عقل و خرد ساری*
*فقط دولت کی مرہوں ہو*
*جہاں انصاف کرسی ہو*
*جہاں قانون کرسی ہو*
*جہاں عالم بھی کرسی ہو*
*جہاں مذہب بھی کرسی ہو*
*تو ایسی بے کسی میں ہی*
*بغاوت فرض ہوتی ہے*
#
#💯🔥🔥

Ali_Raza_11
 

یہ سر گلیوں میں کٹوانا
جہاں پر رِیت بن جائے
غریبی کا مداوا جب
فقط جب موت رہ جائے
جہاں بھیگے دوپٹہ جب
تو ماں کا خون سے بھیگے
جہاں یہ عمر بے چاری
سدا ماتم میں بس گزرے
وہاں مرنے سے پہلے تو
بغاوت فرض ہوتی ہے
#
#💯🔥🔥

Ali_Raza_11
 

جہاں سانسیں خریدیں ہم
کبھی بک کر کبھی مر کر
جہاں ہم پیٹ بھرنے پر
منائیں جشن گھر گھر پر
تو اس مسکین بستی میں
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں حقدار کہتا ہے
وہاں اوپر میں پوچھوں گا
یہاں پر تُو خدا ہے تو
خدا اپنے سے پوچھوں گا
قیامت جب ہو یوں برپا
بغاوت فرض ہوتی ہے
#
#💯🔥🔥

Ali_Raza_11
 

بغاوت فرض ہوتی ہے !
سنو اندھو، سنو بہرو
بغاوت فرض ہوتی ہے
اپاہج ، مردہ دل لوگو
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں حاکم نہ ہو اللہ
جہاں قانون ناں قرآں
وہاں حکمِ خدا ہے یہ
بغاوت فرض ہوتی ہے
جہاں بھٹکے اجالے ہوں
جہاں اندھے سویرے ہوں
جہاں روشن دِیا کرنا
بغاوت کے برابر ہو
تو ان اندھوں کی بستی میں
بغاوت فرض ہوتی ہے
#
#🔥🔥💯

Ali_Raza_11
 

اِتنی محنت سے بِگاڑا ہے خود کو,
جائیے آپ کِسی اور کو سیدھا کیجیئے
#
#
🔥علی رائٹس🔥

Ali_Raza_11
 

تم نے باہر سے دیکھا ہے مجھے
اندر سے بہت مختلف ہوں میں
#
#
🔥علی رائٹس🔥

Ali_Raza_11
 

اس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں
آؤ! کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں
#
#
🔥علی رائٹس🔥

Ali_Raza_11
 

ثبوت یہ ہے محبت کی سادہ لوحی کا
جب اس نے وعدہ کیا، ہم نے اعتبار کیا
#
🔥علی رائٹس🔥

Ali_Raza_11
 

کاش یہ خواب حقیقت ہو جائے مولا
کسی لڑکی کا ساتھ میسر ہو جائے مولا
@
@
🤗طلب گار ے ہمسفر🤗

Ali_Raza_11
 

ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀
@
🔥علی رائٹس🔥

Ali_Raza_11
 

جھوٹی انا کی__ پالی دنیا۔۔🍁
روکھی پھیکی__کالی دنیا۔۔🖤
@
🔥علی رائٹس🔥

Ali_Raza_11
 

میرے ہی ارادے کمزور ہیں🍁💔
ورنہ پنکھا مجھے روز بُلاتا ہے 🙂💔
@
علی رائٹس

Ali_Raza_11
 

#کیسے_محبت کروں بہت غریب ھوں
لوگ بکتے ہیں ۔۔۔اور میں خرید نہیں پاتا
@
علی رائٹس

Ali_Raza_11
 

محبتوں کے اس دورِ سفر میں جاناں
خوشیوں کی پھانسی مقصود ٹھہری
@
علی رائٹس

Ali_Raza_11
 

مکافاتِ عمل ہے ہر چیز ۔
یہ سن کر جاناں تجھ پر رحم آتا ہے 💔🥀
@
علی رائٹس

Ali_Raza_11
 

دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا!!!!!
جھک کر تمہاری پائل باندھ سکتا ہے....💜
@
علی رائٹس

Ali_Raza_11
 

جنت واجب ہو چُکی ہوگی تُم پر
"بہت" کو بنایا ہے پابندِ تہجد تُم نے
#
علی رائٹس