Damadam.pk
Ali_Raza_11's posts | Damadam

Ali_Raza_11's posts:

Ali_Raza_11
 

𝐌𝐚𝐫𝐫𝐢𝐚𝐠𝐞:
وییک فارسٹ یونیورسٹی کے ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ،
شادی،پیسہ،جنسی تعلقات یا بچوں سے بھی زیادہ زندگی کی تسکین اور خوشی کا باعث بنتی ہے۔
شادی انسان کی زندگی میں ایک خوشی اور سکون کا ایسا ذریعہ بنتی ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔یہ صرف محبت اور تعلق کی بات نہیں بلکہ انسان کی ذہنی سکون کی بُنیاد بھی ہے۔
کیا آپ بھی اس بات سے متفق ہیں؟

Ali_Raza_11
 

اس سے بچھڑ کے مُجھ کو مہینہ ہوا نہ تھا
اور لوگ مجھ کو دیکھ کے کہتے تھے..."ہائے ہجر"
🔥💔

Ali_Raza_11
 

اک غزل میر کی پڑھتا ہے پڑوسی میرا
اک نمی سی میری دیوار میں آ جاتی ہے
#😔😔

ساری دُنیا آپ کے سامنے محبّت کی دعویدار کھڑی ہو مگر آپ کا دل پگھلتا من پسند شخص کی موجودگی سے ہے، چاہے وہ رُخ پھیر کے کھڑا ہو یا دِل توڑ کے
A  : ساری دُنیا آپ کے سامنے محبّت کی دعویدار کھڑی ہو مگر آپ کا دل پگھلتا من پسند - 
مجھے تم سے گلے ملنا ہے اور بہت دیر تک ملنا ہے🥺💔
ناگن🐍
A  : مجھے تم سے گلے ملنا ہے اور بہت دیر تک ملنا ہے🥺💔 ناگن🐍 - 
Pakistani Celebs image
A  : إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ! محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔🖤🌸 - 
Ali_Raza_11
 

"انسان نصیحتوں سے نہیں سیکھتا ، خطبوں سے نہیں پروان چڑھتا، دوسروں کے تجربات سے بھی نہیں سیکھتا۔
انسان زندگی میں تب پروان چڑھتا ہے جب اس کے دل کا کوئی حصہ دکھ درد کی اذیت سے کٹ جاتا ہے. اور اپنوں کے مایوس کن رویے اس کی کمر جھکا دیتے ہیں.انسان بڑا تب بنتا ہے جب زندگی اسے اس کی جڑوں سے اکھاڑ کر پھینک دیتی ہے."
💯

Ali_Raza_11
 

یا اللّہ آج شبِ براءت کی رات بڑی مغفرت والی رات ہے اس بڑی رات کے صدقے میرے والد موحترم عبدلمجید آرائیں ( مرحوم ) اور تمام امّت مسلمه کی مغفرت فرما اور درجات کو بلند فرما۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ۔( آمین )
*آپ سب سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے

سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!!
میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں رہا_!!
بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو.!!
ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا.!!
اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو.!!
میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا.!!🖤
A  : سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!! میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں - 
Ali_Raza_11
 

نظر انداز ہونے والے لوگ بہت بڑے دلوں کے مالک ہوتے ہیں
ان کو پتا ہوتا ہے کہ جہاں وہ بن بلائے بار بار جانا چاہ رہے ہیں وہاں سے کبھی بلاوا نہیں آنا مگر پھر بھی اک امید اک آس ان کے دل میں پنپتی رہتی ہے کے بلاوا آئے گا
لیکن افسوس کوئی جھوٹے منہ بھی ان کو منہ نہیں لگاتا
اس لیے میری ایک بات یاد رکھنا کہ محبت اس دنیا سے کبھی ختم نہیں ہو سکتی اس کی وجہ یہی بڑے دل والے لوگ ہیں جو وصول تو نفرتیں کرتے ہیں مگر دلوں میں دوسروں کیلئے محبتوں کے باغیچے ہمیشہ سرسبز و شاداب رکھتے ہیں
❤️

Ali_Raza_11
 

دِل دَھڑَکنے کا سَبَب یاد آیا
وہ تیری یاد تھی اَب یاد آیا
آج مُشکِل تھا سَنبَھلنا اَے دَوست
تُو مُصِیبَت میں عَجّب یاد آیا
دِن گُزارا تھا بَڑی مُشکِل سے
پِھر تیرا وَعدۂ شَب یاد آیا
تیرا بُھولا ہُوا پَیمانِ وَفا
مَر رہیں گے اَگر اَب یاد آیا
پِھر کئی لَوگ نَظَر سے گُزرے
پِھر کوئی شَہرِ طَرَب یاد آیا
حالِ دِل ہَم بھی سُناتے لیکِن
جَب وہ رُخصَت ہُوا تَب یاد آیا
بیٹھ کَر سایۂ گُل میں ناصرؔ
ہَم بہت روۓ وہ جب یاد آیا
ناصرکاظمی شاعری
❤️🫶🏻

Ali_Raza_11
 

نہ منگنی کی نہ نکاح اور نہ ہی بارات کی بات ہوئی ❤️🩹
چائے کیسی بناتی ہوں پہلے یہ بات ہوئی☕
😇😇

Ali_Raza_11
 

" تم سے محبت کرنے والا وہ ہے جس نے تم میں ننانوے عیب اور ایک خوبصورت خصلت دیکھی تو اس نے خصلت سے محبت کی اور عیبوں کو چھوڑ دیا ❤️

Ali_Raza_11
 

#SoO JaO BinT_E_HaWaa 😠
Ibn_E_AaDam Be_waKooF BaNayeGa😊
KabHii TUmHey Apni DUlHan nHii😉
*
*
@:

Ali_Raza_11
 

" اور پھر جب پسند کی چیز ہی نہ مِلے تو پھر جو مرضی مِلے کیا فرق پڑتا ہے! ۔ " 💔🙂

Ali_Raza_11
 

یہ تو وہ دکھ ہیں جو بتائے ہم نے اب وہ سوچو جو جو چھپائے ہم نے🙂🔥😉

بیشک اللہ کے فیصلے ہمارے لئیے بہتر سے بہترین ہوتے ہیں ❤️💯
A  : بیشک اللہ کے فیصلے ہمارے لئیے بہتر سے بہترین ہوتے ہیں ❤️💯 - 
Ali_Raza_11
 

کچھ لوگوں کے ظرف...کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نا...کہ کوئی انھیں تکلیف دے بھی جائے تو بھی اظہار نہیں کرتے...دُکھ چھپا کے پھر سے مسکرا دیتے ہیں...!!!🙂

Ali_Raza_11
 

*میں حیران ہوں ان لوگوں پر جو اچانک آشنائی، اچھا تعلق،اچھا ساتھ، دوستی، یادیں سب پیچھے چھوڑ دیتے ہیں، اور یوں بچھڑ جاتے ہیں کہ جیسے کبھی ملے ہی نا ہوں*🙂

Ali_Raza_11
 

کبھی کبھی کچھ لوگ ایسے ملتے ہیں
جو آپکو اپنا عادی بنا کر اپنی موجودگی کا
احساس دلا کر آپکو آپکی اہمیت بتا کرٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن کر بارش کی ٹھنڈی بوندوں کی طرح برس کر چھوڑ دیتے ہیں تو وہ ایسا لمحہ ہوتا ہے جب آپ خود کو پہلے سے زیادہ بے بس اور لاچار محسوس کرتے ہیں ڈھرکنیں
بکھر جاتی ہیں زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے
💯💯