Damadam Old User nHii Koi ??
Assalamualaikum Everyone ??
#SuBhanAllaH❤️♥
#SuBhanAllaH❤️♥
ہم مریں گے تو تیری کئی شامیں اداس گزریں گی_🥀
مرد اگر ہوس پر قابو پا لے اسے احساس ہو گا کہ 98 فیصد عورتیں صرف سر درد ہیں۔
#__
جو منزلوں پہ ملے، تم انہی کے ہو گئے ہو!
تمہارے ساتھ جو تھکتے رہے، کہاں جائیں۔۔۔۔ 🩶
💔
نال تیرے اک گھر میں سوچاں
باری کھولاں تے چن دِکھ جاوے🌖🖤🖇️
ہم دل شکستہ لوگ مسکراتے ہوئے رخصت ہو جائیں گے ".🔥
إنَّ الحَبيبَ وَإِن أَسَاءَ حَبيبُ
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے ♥️✨
#__"🌸
_ادھــورا پــیار ہـائـــے،یہ ایک بہت ہی خوبصــورت احسـاس ہے اور بے حد گہــرے تکلیـف بھـی جو کہ انسـان کو انــدر ہی انـدر کھا جـاتی ہیں پـھر لوگــوں کے سامـنے انسـان بہت اعلــیٰ اور مظبـوط دیکھنـے کی ادکــاری سیکھ جاتا ہے پر یہ درد لفظــوں میں نہ میں بیــان کر سکتا ہوں اور نہ ہــی کوئی اور کر سکــتا ہے یہ درد صــرف اسی کا ہوتا ہـــے جــو برداشـــت کــر رہـــا ہـــــوتــــــا ہــــے۔😓🍃❤️_
*_ 😓🍃🩵`_*
_محبـت اور عشـق میں فــرق یــہ ہــے۔- محبت دل کـی گہـرائـی سے ہوتـی ہے ،جـب کـہ عشـق جنـون اور پـاگل پــن کا نـام ہـے۔محـبت میـں صـبر بہـت ضــروری ہے جــب کہ عشــق میں مــوت اور زندگـی کا فــرق نہیں ہـوتـــــا اور عشــــق بــــے قـــابــــو اور بــــے حـــســاب ہـوتـــــا ہـــــــے،🥹🍃❤️_
*_ 😓🍃🩵`_*
ایسی باتوں پہ مری جان لڑائی کیسی
تم نے چھوڑا ہے تو کچھ سوچ کے چھوڑا ہو گا۔🔥
ترے قدموں کے نیچے یہ زمیں اچھی نہیں لگتی،
میں اپنا دل بچھاوں گا زمانہ خوب دیکھے گا_!!
#دِل🍂
تمھارے علاوہ میرے پاس اورکوئی دلیل نہیں جو مجھے اس بات پر قائل کر سکے کہ زندگی بہت خوبصورت ہے.🖤
مرد کے لیے عورت سے بڑھ کر کوئی لگژری نہیں، دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دل و دماغ کو پرسکون نہیں کرسکتی سوائے اس کی من پسند عورت کے_!!
بھلانے میں ناکام ہو گیا ہوں ،
میری آنکھوں میں تیرا عکس ٹھہر گیا ہے _!!
آپ کو طاقت کی ضرورت تب پڑتی ہے جب آپ کسی کا نقصان کرنا چاہتے ہوں ورنہ تو ہر کام کے لیے محبت ہی کافی ہے۔:🥀
جب فیض نے لکھا:
"تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے"
جب نصرت فتح نے سنایا:
"آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا
"جب کیفی خلیل نے کہا:
"تیری آنکھوں میں بستا ہے میرا جہاں"
تو میں نے شدت سے محسوس کیا
آنکھوں میں بھی اک ایسی کشش ہوتی ہے جو دیکھنے والے کو ہوش سے بیگانہ کر سکتی ہے
شمس تبریزی نے "محبت کے چالیس اصول
لکھنے کے بعد آخر میں لکھا:
" کوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا جب تم بجھ جاؤ گے، یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain