صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♡
جو آپ کیساتھ برا کرے یا آپ کے لئے برا سوچے تو اسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں آپ کو یقین ہونا چاہیئے کہ آپ کے رب کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ ! 🩷
محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی، جبکہ دھوکہ صرف اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے۔"🤎🦢
بظاھر تو بڑی رنگیں ھے _______آنکھ کی دُنیا
ویرانی اندر کی، ایک قلب جانے، ایک #ربّ جانے
اپنےجیسا کرتا ہوں کوئی تلاش صاحب
بنتی نہیں میری کسی بہترین انسان سے
#'اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو !!
#'جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے!!
#تم نے #تم ہی رہنا ہے،🔥
#میں بھی، #میں کا عادی ہوں🔥
تم وہی رہو جو تم ہو ، پھر جو ٹھہر گئے وہ تمہارے ہیں_✨
"سب سے قیمتی نیکی کسی کا راز ایسے محفوظ رکھنا جیسے وہ آپ کے پاس تھا ہی نہیں."
بلا ہی لے گے مجھے کربلا وہ ایک دن ۔
🤌🏻🚩
میری تڑپ کا تقاضا حسین (ع )جانتے ہے ....🫀🙌🏻..
میرے پاس کہنے کو کم سے کم ہوتا جا رہا ہے، بس وہی بچا ہے جو میں کسی سے کہہ نہیں سکتا۔
📌ہمیشہ وہ کتابیں پڑھو جس کے پڑھنے پر پابندی ہو ۔ ہمیشہ اس جگہ جاؤ جہاں جانا منع ہو ۔ اور ہمیشہ اس بندے سے جا کر ملو جس کو سب غلط بولتے ہیں ۔ آ پ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا😈
KhuDa HaFizZzz..😊
AllaH PaK Tamaam UmmaT_E_MuSaLmaan Ko HiDayaT ki ToFeeK Ataa Kary..❤️💯
"میں ہمیشہ بدترین ہوسکتا ہوں لیکن میرے پاس ایک دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے انکار کرتا ہے۔"
❤️🍁
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے
سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی
نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے
پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے
تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصرؔ
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
جو شکایت نہیں کرتے
دکھ انہیں بھی ہوتا ہے۔۔!!🥀
♥️🌱
یہ جو گزر رہا ہے
وقت نہیں زندگی ہے۔۔!!🌾🥀🎉
#اردوشاعری
سینے پہ کب سے ہاتھ ہے اور ہٹ نہیں رہا.!! میں ہجر کاٹتا ہوں مگر کٹ نہیں
رہا_!! بالوں میں آ گئی ہے سفیدی اور ایک تُو.!! ایسا بسا ہے دل میں ذرا گھٹ نہیں رہا.!! اتنا بھی میری ذات پہ تُو بد گماں نہ ہو.!! میں پڑھ رہا ہوں یار تُجھے رٹ نہیں رہا.!!🖤
❤️🍁
: إنَّ الحَبيبَ وَإن أسَاءَ حَبيبُ!
محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔🖤🌸
: ساری دُنیا آپ کے سامنے محبّت کی دعویدار کھڑی ہو مگر آپ کا دل پگھلتا من پسند... ▼
شخص کی موجودگی سے ہے، چاہے وہ رُخ پھیر کے کھڑا ہو یا دِل توڑ کے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain