Damadam.pk
Ali_Raza_11's posts | Damadam

Ali_Raza_11's posts:

Ali_Raza_11
 

ملے گے حشر میں یہ خواہش اپنی جگہ مگر!
رھے گا ملال کے آپ اِس جہاں میں میرے نہیں ہوئے🥺💔

Ali_Raza_11
 

کوشیش کریں--- ان لوگوں کے ساتھ رہیں جو خوشیاں دینے کا ہنر جانتے ہوں اور آپ کی خوشی سے خوش ہوتے ہوں🌴

Ali_Raza_11
 

میں چاہتاہوں کوئی میری سب تکلیف پریشانی سن کر کہہ دے تم اس کو چھوڑو میں ہوں نا آپ کے ساتھ اور کیا چاہیے آپکو بس ایک مخلص انسان جو اللہ کی دی ہوئی نعمت کی طرح ہو۔۔

Ali_Raza_11
 

❞پَسِ چِلمَن❝
قریب آؤ کہ ٫ اِن بیقرار راتوں میں
میری نگاہ ، نئے خواب بُن رھی ھے آج
تُمہارے ماتھے پہ ، میری بُجھی بُجھی اُمید
کچھ ایسا لَگتا ھے ، افشاں سی چُن رھی ھے آج۔
تم اپنے جُوڑے میں گُوندھو ، میری اُداس شَبیں
میں اَپنی نَظم کے اَشعار میں ، پرو لُوں تُمہیں
تم اپنے ھونٹوں کی مَحراب میں ، سَجا لو مُجھے
میں اَپنے فن کی جَواں رُوح میں ، سَمو لُوں تُمہیں۔
❞A❝

Ali_Raza_11
 

اپنے دل کو یونہی بیزار کیا ہے میں نے !
کیا کروں عشق کا اظہار کیا ہے میں نے !
وہ جو حاصل نہیں ہے اس شخص کی خاطررضا !!
اچھے اچھوں کو بھی انکار کیا ہے میں نے !!!
🍁AleEe🍁

Ali_Raza_11
 

تم کو الجھا کے کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کہ تمہیں دیکھ لیا - 🌸🥀

Ali_Raza_11
 

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی نہیں آتی خراش کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے🫠🍂

Ali_Raza_11
 

تیرے لمس کے تریاق سے اے طبِیبِ جاں
زہر ہوئی زِیست کو پِھر سے حیات مِلتی ھے
❤️🍁

Ali_Raza_11
 

کوئی شام بخش دے دِسمبر کی
ہمراہ آگ تاپیں گے
میں تُجھے شال اوڑھاؤں گا
تُو شانے پہ میرے سر رکھ دینا
پِھر کُچھ خط پُرانے دورِ فِراق کے
مِل کہ وصل کے آلاؤ میں جھونک دیں گے
دِل سماجت پہ اُتر آیا ہے
دیکھ نا
کوئی شام بخش دے دِسمبر کی
کوئی شام بخش دے دِسمبر کی
🌹❤️

Ali_Raza_11
 

کوشش کریں کہ نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں🍁
یہ ناراض بھی ہو تو عزت اور کردار پہ وار نہیں کرتے 🍁

Ali_Raza_11
 

جن سے محبت ہو جائے نا میرے محترم اُن کو اپنے احساسات جذبات اور خواہشات بیچ کر اُنکی مرضیاں خرید لی جاتی ہیں اور پھر محبت میں دو تسبیحات لازم ہو جاتی ہیں ایک یار کے نام کی دوسری جیسے یار کہے پڑھ بسم اللہ🩷
❤️🌹💯

Ali_Raza_11
 

سچی محبت وہی ہے جو دستِ دُعا سے نکلے اور مہندی والے ہاتھ تھام کر حلال ہو جائے محبت تب ہی مکمل ہوتی ہے جب وہ حدودِ شریعت میں سمٹ جائے اور نکاح سے پہچانی جاۓ🩷

Ali_Raza_11
 

حجاب عورت کے لئے ایک ایسا تاج ہے جو
اسے بغیر کسی سلطنت کے شہزادی بنا دیتا ہے ❤️👑💫

Ali_Raza_11
 

میں وہ عام سا لڑکا ہوں جس کے لیے فراز احمد نے کہا تھا کہ
عام سے لڑکوں کے لیے شہزاديا نہیں آتی 🙂❤️
😘💕👈

Ali_Raza_11
 

میری بھی آنکھیں ہیں
لیکن ان میں کوئی ڈوبتا کیوں نہیں 🙄

Ali_Raza_11
 

"من لا يكتفي بك لا يستحقك" 🎀
"جو آپ سے مطمئن نہیں وہ آپ کے لائق نہیں"🌷💌
~🩶

Ali_Raza_11
 

__ 🫠🤍/"_
_الوداع اے گزرتے سال_.......
_کچھ خواب تھے جو خواب رہے_
_کچھ خواہشیں جو حسرتیں بنی_
_کچھ ڈر تھے جو سچ ہوئے_
_کچھ اپنے تھے جو اجنبی ہوئے_.....!!!!!!🥀💙🌝🖤💔🙃"
🫂🖇️💗 -

Ali_Raza_11
 

بات بتانے کے بہانے چوموں گا گال تمھارا
تم پھر ہر روز کہو گی مجھے وہ بات بتاؤ❤️

Ali_Raza_11
 

منتظر رہی میری آنکھے صدا تیرے انتظار میں👀🥀
فقط تیری آنکھوں میں کسی اور کا خواب تھا🥀💔

Ali_Raza_11
 

Assalamualaikum ??