آج یہ تو بتایا گیا کہ ہاتھوں میں تسبیح پکڑنا سُنت ہے لیکن ہاتھوں کے اندر کافروں کے خلاف تلوار اُٹھانا بھی سُنت ہے
اور بیت اللّٰه کا طواف کرنا سُنت ہے لیکن غلاف کعبہ کے اندر گستاخ کو قتل کروانا یہ بھی سُنت ہے یہ سُنتیں کس نے بتانی ہے؟
سنت کا اپنی کرسی کیلئے استعمال قابل مذمت😾
حکومت ہوش کے ناخن لیں عوام کے صبر کا امتحان نا لیں مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی لے کر اسلام آباد میں تخت نشین ہو کر عوام کو مزید پیس دیا منگائی میں. اگر حکومت نہیں چلا سکتے تو گھر چلے جاؤ پاکستان کے مامے مت بنو. یہ ملک ہمارا ہے ہم چلا کر دکھائیں گے ان شاءاللہ
@BabarAliTLP
شیخ رشید کا اپنے دورِ حکومت میں تحریک لبیک پر مظالم کا اعتراف۔ خود بتا گئے TLP کے 18 لوگ شہید ہوئے۔۔
یعنی ابھی آپ کے ساتھ وہ کچھ ہوا ہی نہیں جو آپ نے ٹی ایل پی کے ساتھ کیا تھا
جتنا درد لوگوں کو تحریک لبیک سے ھے اگر یھی درد نون لیگ پیپلز پارٹی پی ٹی آئی قاف لیگ ایم کیو ایم اے این پی سے ھوتا تو آج یہ دن دیکھنے نا پڑتے لہھازا تحریک لبیک کو برداشت کرنا سیکھیں تم اپنا کام کرو ھم اپنا کام کر رھے ہیں منہ کے ساتھ ساتھ سب کچھ بند کرو ورنہ ھم کر دیں گے #TeamKHR
نہ ہم آزاد ہوئے نہ خان صاحب کا جہاد ہوا ، نہ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں ، لیکن PDM حکومت نے غریب عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پاکستان گھپے والے بھی ملک کو لوٹ چکے۔ شیر بھی آگیا، تبدیلی بھی آگئی بس نہیں آئی تو ہم پاکستانیوں کو عقل نہیں آئی 🤐
#پاکستان_کا_حل_نظام_مصطفٰی
گفتگو ایسے شخص سے کریں جو آپ کا احترام کرے، مشورہ کسی ایسے شخص سے کریں جو آپ سے محبت کرتا ہو
اور قرب کسی ایسے شخص کا اختیار کریں جو آپ کے مشابہ ہو..
اسِ کو غرور مان لیں یا پھر ادائیں یار
بات چیت کے سارے سلیقے ہی بدل گئے
اور اُن کو جس دن سے بتایا کہ وہ سب سےخاص ہیں
یار اُسی دن سے اُن کے طور طریقے بدل گئے
❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
عشق کیجئے تو سدا کیجئے
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے 💔😑
رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتگو کر کے💋😘
تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی😌❤️
باہر سے میرے جسم کی دیوار کھڑی ھے
اندر سے مگر ٹُوٹے ہُوئے گھر کی طرح ہُوں
تمہیں کیوں وہم رہتا ہے، تجھے ہم بھول جاٸیں گے.....!!!❤
ارے تم دل کی دھڑکن ہو، اور دھڑکن زندگی تک ہے.....!!!❤
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain