محبت صورت سے نہیں ہوتی
محبت تو دل سے ہوتی ہے❤️
صورت تو خود ہی پیاری لگتی ہے💯
جن کی قدر دل میں ہوتی ہے
خود کی ذات کو کبھی کمتر نہ سمجھیں،
آپ اتنےانمول ہیں کہ کسی کی پوری دنیا بن سکتے ہیں۔۔!
ہزار چاہنے والوں سے✨💖
ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے✨💖
____ 💖💖
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
جس طرح بیمار ہونے پر کھانے کی لذت محسوس" نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں عبادت کی لذت بھی محسوس نہیں ہوتی
_*اے اللہ رب العالمین ہمیں گناہوں سے بچنے کی,نیک اعمال کرنےکی توفیق عطا فرما تاکہ ہم بھی عبادت کی لذت محسوس کر سکیں*_
آمین ثم آمین یا رب العالمین.
*جس قوم کے امام مسجد کی ماہانہ تنخواہ دس ہزار روپے ہو اور ایک گانے باجے والے کو ایک ہی رات میں لکھ دو لاکھ دیئے جاتے ھوں تو ایسی قوم میں گویے ہی پیدا ہوں گے، عالم نہیں۔*
💞💞💞💞💞💞
آج کــــــــی پانچــــــــــــــویں باتـــــــــــ
*اگر کوئی آپ سے ناراض ہو اور اُسے یہ امید ہو کہ آپ اُس کو مانا لیں گے تو اُس کی اُمید کبھی نہ توریں۔*
💞💞💞💞💞💞
آج کــــــــی چھٹــــــــــــــــی باتــــــــــ
*آج کل کی ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ شادی سے ہفتہ پہلے ہر وہ کام کیا جاتا ہے جس سے شیطان مرود خوش ہو اور رُخصتی کے وقت دلہن پر قرآن پاک کا سایہ کیا جاتا ہے۔*
💞💞💞💞💞💞
آج کــــــــی ساتویـــــــــں اور آخــــــــــــــری باتـــــــــــ
*والدین کی جتنی عزت سوشل میڈیا پر کی جاتی ہے اگر حقیقت میں اُس سے آدھی عزت بھی کی جاتی تو کوئی والدین اولاد کی وجہ سے دکھی نہ ہوتے۔*
💞💞💞💞💞💞
اَلصَّـــلٰوةُ وَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ يَاسَيِّدِۡي یَارَسُـــوْلَ الله ﷺ
💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر سے💕
۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜✧ خوبصورت بات ✧📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جائے تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں ۔ ۔ ۔ !!!🌴*
*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*
۔ 🌱 *ِ* 🌱
۔ 🔰🔰
🌹آج کـــی اچھـــی بــــات🌹
*🍂🍂🍂🍂کامیابی کا سفر نماز اور تلاوت قرآن کے بناء ادھور ہے
♥️🄰🄰♥️
🌼🌿🌳✨🌹🌹✨🌳🌿🌼
🌹آج کـــی اچھـــی بــــات🌹
*🍂🍂🍂🍂رات بھر شبنم گرتی ہے فقط اس لئے کہ پتہ پتہ ذکر اللہ کرے با وضو ہو کر
♥️🄰A♥️
🌼🌿🌳✨🌹🌹✨🌳🌿🌼
🌹آج کـــی اچھـــی بــــات🌹
*🍂🍂🍂🍂پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے*
♥️🄰A♥️
🌼🌿🌳✨🌹🌹✨🌳🌿🌼
*🌹آج🌹کـــی🌹اچھـــی🌹بــــات🌹*
*🍂🍂🍂🍂اگر میری زندگی میں دکھ نہ ہوتے تو میں اپنے رب کے ساتھ دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا*
♥️🄰A♥️
🌼🌿🌳✨🌹🌹✨🌳🌿🌼
*🌹آج🌹کـــی🌹اچھـــی🌹بــــات🌹*
*🍂🍂🍂🍂اللّٰہ پاک کو اپنے بندوں کا سردیوں میں کیا گیا وضو اور گرمیوں میں رکھے گیے روزے بے حد پسند ہوتے ہیں*
♥️AA♥️
🌼🌿🌳✨🌹🌹✨🌳🌿🌼
شیطان ابلیس چار بار رویا ‼️‼️
امام ابن رجب حنبلی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ابلیس(شیطان) چار بار بلند آواز سے رویا ہے ، پہلی بارجب اللہ تعالیٰ نے اسے لعین ٹھہرا کراس پر لعنت فرمائی ،
دوسری بار جب اسے آسمان سے زمین پر پھنکا گیا ، تیسری بار جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی ولادت ہوئی ، چوتھی بار جب سورۃ الفاتحہ نازل ہوئی ۔ (لطائف المعارف صفحہ نمبر 334۔
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
اب جس کا دل چاہے بارہ (12) ربیع الاول کو ابلیس کے ساتھ رہ کر رو رو کر گزارے اور جس کا دل چاہے ، امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محفل میلاد منعقد کرتے ہوئے اظہار مسرت کرے ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain