جلیل القدر محدث حضرت علامہ ابن جوزی رحمتہ اﷲعلیہ کا فرمان مبارک:👇
’’جب ابولہب کافر (جس کی قرآن میں مذمت بیان کی ہے) آپﷺ کی ولادت پر خوش ہونے کی وجہ سے یہ حال ہے تو آپﷺ کی امت کے اس موحد مسلمان کا کیا کہنا جو آپﷺ کی ولادت پر مسرور اور خوش ہے‘‘ (بیان المولد النبوی ص 70 بحوالہ مختصر سیرۃ الرسول ص 23)
💚جھنڈے اور جلوس:👇
🍀15☜ ہجرت کے بعد حضور ﷺ کی مدینے میں آمد پرصحابہ نے جلوس نکالا (ابو داود ج2 ص 300)
سیدتنا آمنہ رضی اﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے تین جھنڈے بھی دیکھے، ایک مشرق میں گاڑا گیا تھا، دوسرا مغرب میں اور تیسرا جھنڈا خانہ کعبہ کی چھت پر لہرا رہا تھا (بحوالہ: سیرت حلبیہ جلد اول ص 109)
آپﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشی میں جھنڈے لہرائے گئے۔ ایک مشرق میں، دوسرا مغرب میں اور تیسرا کعبتہ اﷲ کی چھت پر (بحوالہ: بیان المیلاد النبی، محدث ابن جوزی ص 51، خصائص الکبریٰ جلد اول ص 48، مولد العروس ص 71، معارج النبوت جلد دوم ص 16)
🍀تجزیہ: 👇
ان محدثین کرام اور اسلاف کے خیالات سے ثابت ہے کہ جشن ولادت منانا اسلاف کا بھی محبوب فعل رہا ہے اور یہ بات واضح ہے کہ جب کافر محمد بن عبداﷲﷺ کی آمد کی خوشی مناکر فائدہ حاصل کرسکتا ہے تو مسلمان محمد رسول اﷲﷺ کی آمد کا جشن کیوں فائدہ حاصل نہیں کرسکتا؟ بلکہ ابن الجزری نے تو قسم اٹھا کر فرمایا ہے کہ میلاد منانے والوں کی جزا یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنے فضل سے انہیں جنت میں داخل فرمادے گا۔ سبحان ﷲ
والله تعالى اعلم ورسوله اعلم عزوجل و صلى الله تعالى عليه وآله وسلم
#ربیع_الاول_مبارک
ربیع الاول ہجری قمری کیلنڈر کا تیسرا مہینہ ہے۔
ربیع کا اصلی مادہ ربع ہے جس کا معنی بہار ہے۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں رکھا گیا ہے۔
#فضیلت
اہل اسلام کے درمیان یہ مہینہ خوشی اور مسرت کے مہینے سے مشہور ہے۔ چونکہ #ظہور_پیغمبر_اکرمﷺ اسی ماہِ مقدس میں ہوا۔ نیز ولادت امام جعفر صادق (ع) بھی اسی ماہ ہوٸی۔
اہم_واقعات
لیلۃ المبیت (1 ربیع الاول)
حضرت سکینہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا)کی وفات (5 ربیعالاول سنہ 117 ہجری)
امام حسن عسکری (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کی شہادت (8 ربیعالاول سنہ 260 ہجری)
امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز بمطابق اہلِ تشیع (9 ربیعالاول سنہ 260 ہجری)
حضور (ﷺ) کا حضرت خدیجہ(رضی اللہ تعالیٰ عنہا)سے نکاح (10 ربیعالاول سنہ 15 قبل از بعثت)
حضرت ختمی مرتبت کی ولادت با سعادت (9,12 یا 17 ربیعالاول عام الفیل)
امام جعفرصادق (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کی ولادت با سعادت (17 ربیعالاول سنہ 83 ہجری)
حضرت فاطم(رضی اللہ تعالیٰ عنہا) کا شہر قم میں داخلہ (23 ربیعالاول سنہ 201 ہجری)
*جب تک تم بھوک سے بیتاب نہ ہو جاؤ اس وقت تک کبھی کھانا نہ کھاؤ۔*
*ہماری کھانے کا مقصد زندگی کا قائم رکھنا ہے نہ کہ زندگی کی غرض صرف کھائے چلے جانا ہے۔*
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫کوئی بھی انسان پوری دنیا کے لئے نہیں جیتا بلکہ وہ کچھ خاص لوگوں کے لیے جیتا ہے جو اس کی ساری دنیا ہوتے ہیں*
*💗🌹آج کی اچّھی بات🌹💗*
*نفرت کا جو بیج ہم بوتے ہیں اُس درخت کا سب سے کڑوا پھل خود ہمارے حصہ میں آتا ہے۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain