جتنی بار لڑکے دن میں لڑکیوں کی" Profile " کھولتے ہیں
...
اگر اتنی بار ہی یہ کتابیں کھولیں تو کملے "Top " کرلیں گے 😉😉😉😉😂😁😁
آج کل کے بچے سکول سے نکلتے ہی ہینڈفری لگا لیتے ہیں🥴🙄
ایک ہم تھے پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک لے آتے تھے🤣
واہ رے بچپن
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
ھم نے ہر شے میں اُترتے ھوئے دیکھا خود کو
یاد آئی جب تِرے قرب پہ واری ھوئی شام
ALHAMDULILLAH Single 🤣🤣
ابھی تم طفل مکتب ہو سنبھالو اپنے بچپن کو
کہ طوطے کچے کھیتوں کا بڑا نقصان کرتے ہیں
آپ سے ملنے سے بہت بہتر تھا
ہم مٹـی میـں مِل گئــــے ہوتــــے🔥
Instagram kon kon use krta hai .only lagends can
ap k 1 on 1 men kitny log hen me ...zero
کام پڑ سکتا ہے 🔥
آدھے رشتے تو لوگوں نے اسی وجہ سے بنا رکھے ہیں💯