Damadam.pk
Ali_bhai_22's posts | Damadam

Ali_bhai_22's posts:

Social media post
A  : اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں؟ ♥️🦋 - 
Ali_bhai_22
 

اسے کہو میں سانس لینا _____چاہتا ہوں.
میرے وجود سے وعدوں کی رسیاں کھولے. 🔥

Ali_bhai_22
 

“ بہت قریب آکر بتایا اُس نے
دُور ایسے جاتے ہیں۔ 🥀💔 “

سُولی کی اس قدر خواہش تھی میسم کو
کہ پودے کو پالتا رہا ، جاں سے لگا لگا کہ!!
A  : سُولی کی اس قدر خواہش تھی میسم کو کہ پودے کو پالتا رہا ، جاں سے لگا لگا کہ!! - 
💯 percent right
A  : 💯 percent right - 
Ali_bhai_22
 

دکھوں نے بانٹ لیا ہے تمھارے بعد ہمیں
تمھارے ہاتھ میں رہتے تو کتنا اچھا تھا۔
😔🥀🍁

Mano bilii
A  : Mano bilii - 
Ali_bhai_22
 

follow me

سانحہ ہے کہ عید پر اکثر !
جن کو ملنا ہو وہ نہیں ملتے🌹👌🏻
A  : سانحہ ہے کہ عید پر اکثر ! جن کو ملنا ہو وہ نہیں ملتے🌹👌🏻 - 
*💔وہ بات کرتے ہوئے -- کِتنی بار ہَنستی تھی💔*

     

*💔میں  یاد رکھتا تھا -- پِھر اُسے بتاتا تھا💔*
A  : *💔وہ بات کرتے ہوئے -- کِتنی بار ہَنستی تھی💔* *💔میں یاد رکھتا تھا -- - 
حسرت ہے تمہاری دید کریں۔
تم آو تو ہم بھی عید کریں۔
A  : حسرت ہے تمہاری دید کریں۔ تم آو تو ہم بھی عید کریں۔ - 
عورت کا بھروسہ جیت کر اس کا دل ، توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے💯✔
A  : عورت کا بھروسہ جیت کر اس کا دل ، توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے💯✔ - 
ہمارے کردار کے داغوں پر طنز کرتے ہو 

ہمارے پاس بھی ہے آئینہ دکھائیں کیا...
A  : ہمارے کردار کے داغوں پر طنز کرتے ہو ہمارے پاس بھی ہے آئینہ دکھائیں کیا... - 
100 percent right ...apka kia khyal hai?
A  : 100 percent right ...apka kia khyal hai? - 
Is larki ka naam btain isi pic men larki ka naam chupa h
A  : Is larki ka naam btain isi pic men larki ka naam chupa h - 
I think 100% right
A  : I think 100% right - 
ہم یقین کرتے ہیں اور سامنے والے ہمیں بے وقوف سمجھنے لگتے ہیں 💔🌚
A  : ہم یقین کرتے ہیں اور سامنے والے ہمیں بے وقوف سمجھنے لگتے ہیں 💔🌚 - 
Kesa lag rha fer jutt ,??
A  : Kesa lag rha fer jutt ,?? - 
Ali_bhai_22
 

میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے میرے رونے پہ کون مرتا ھے.!!

Ali_bhai_22
 

"فانى.
دُنیا __ عارضى بسیرا.🍀🌸
سب خدا کا کچھ نہیں میرا"!❤✌
__💕💯