تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
*تجھ کو آواز دوں اور دور تلک تُو نہ ملے*
*ایسے سناٹے سے اکثر مجهے ڈر لگتا ہے.*
😢💔🖤
سانپ اچھے نہیں ہیں بالکل بھی🔥
پر میرے اپنوں سے تو بہتر ہیں 😐💯
وہ جو دل کے قریب تھا---
نجانے کس کا نصیب تھا-----💔🔥
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو!!🍁
وہ ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں
میں روز بیٹھ کر اس کا جواب لکھتا ہوں
ao fight kren ...
"ﺍﮮ ﻭﻋﺪﮦ ﻓﺮﺍﻣﻮﺵ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﯿﺮ ﮨﻮ ﻟﯿﮑﻦ"
"ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﻥ، ﺗﻮ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ
ہمارا مطلب ہے راہ تکنے سے۔۔۔
تمھارا مسئلہ ہے جہاں سے بھی آؤ۔۔۔
ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ
ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ.....
تو مجھ سے بات کر کے تو دیکھ
پہلی محبت بھول نہ جائے تو کہنا.🙂✌
تم سے محروم جو ہوں ..!!!
مجھے مرحوم لکھا جائے ..!!
تیری جداٸ اور یہ جولاٸ 💔🔥
ہاۓ مرشد۔۔۔۔۔🔥🔥
🔥🔥دونوں مل کرجلا رہے ہیں_🔥🔥
"کھا گئی محبت جوان کیسے کیسے"!🌸❤
_💕💯
وہ تو خالق ہے۔۔۔۔۔
کہانی کو بدل بھی تو سکتا ہے🍂
-"🙄🔥_"
"__کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو۔۔۔۔
اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتاہے۔۔۔۔ 🙏🥀
فرصت کی محبتیں ... قابل اعتبار نہیــــں ہوتیــــں ......!!!*
💞
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."🔥
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."🔥
دور رہنا میرے دل سے ___
💔ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے.💘
........ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں🖤
.کم ہی کسی کو راس آتے ہیں۔__ماہی___
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain