*بہت* *برے* *تھے* *نا* *ہم*
*فرشتے* *مل* *گے* *کیا* *اب*🥀





وہ رستے ترک کرتا ھوں وہ منزل چھوڑ دیتا ھوں
جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ھوں
کناروں سے اگر میری خودی کو ٹھیس پہنچے تو
بھنور میں ڈوب جاتا ھوں وہ ساحل چھوڑ دیتا ھوں
مجھے مانگے ھوئے سائے ھمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتا ھوں بادل چھوڑ دیتا ھوں
تعلق یوں نہیں رکھتا....... کبھی رکھا کبھی چھوڑا
جسے میں چھوڑتا ھوں پھر مسلسل چھوڑ دیتا ہوں 💯



meri Dadi ami ALLAH ko piyari ho gyi hen ..ALLAH PAK un ki or Jo b is dunia se chaly gye hen sub ki maghfirat farmae ameen....

باپ ایک مقدس محافظ ھے جوساری زندگی خاندان کی نگرانی کرتاھے۔
🌷🌷❣آجکی پہلی بــــات❣🌷🌷_*
کچھ تعلق چائے کی طرح ہوتے ہیں ،، جن کو جلدی جلدی بنا پرکھے پیا جائے تو جلدبازی میں آپ کی زبان جلا دیتے ہیں....!!!




*✒سنہری باتیں💫*
*عظیم ہے وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں*
*✍🏻

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain