Damadam.pk
Ali_bhai_22's posts | Damadam

Ali_bhai_22's posts:

وقت یکساں نہیں رہتاکبھی سن لے اے دوست 
کبھی خود بھی روپڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے ۔
A  : وقت یکساں نہیں رہتاکبھی سن لے اے دوست کبھی خود بھی روپڑتے ہیں اوروں کو - 
میں نے مرنے میں جلدی کر دی 
زندگی آخر میں خوبصورت تھی 🍁

🙃💔🙂
A  : میں نے مرنے میں جلدی کر دی زندگی آخر میں خوبصورت تھی 🍁 🙃💔🙂 - 
Ali_bhai_22
 

جب آپ کو دوسروں کی تکلیف پر ہنسی آۓ،،،
تو مبارک ہو آپ منافق کہلاۓ👊

Ali_bhai_22
 

میں نے ھمیشہ اللہ تعالیٰ سے یہ
دعا کی ہے کہ جب تک میں اس کہ
جنت کے لائق نہ ہو جاؤں ---
مجھے موت نہ آئے--😓🙏
*#JOKER🃏*

Ali_bhai_22
 

Kitna pakeeza hai Teri zaat sy rishta ...
*Ay* *Rab*
Na bewafai ka khatraa , na bichar jany ka khoof ...🤲🏻❤️

جنہیں تم میسر ہو ہم نے انکے بھی صدقے اتارے ہیں!!
*➪*
A  : جنہیں تم میسر ہو ہم نے انکے بھی صدقے اتارے ہیں!! *➪* - 
اکیلا بیٹھ گیا کرسیاں سجا کر میں
اب ان کو ایک کہانی سنانے والا ہوں..!!🙇♂️💔
A  : اکیلا بیٹھ گیا کرسیاں سجا کر میں اب ان کو ایک کہانی سنانے والا ہوں..!!🙇♂️💔 - 
Ali_bhai_22
 

اسے تو ہر بات یاد رہتی تهی
نہ جانے مجهے کیسے بهلایا ہوگا؟

شامل ہوں کھیل میں  تیری تفریح کے لیے
ورنہ بازی تو کتنی دیر سے ہارا ہوا ہوں میں
A  : شامل ہوں کھیل میں تیری تفریح کے لیے ورنہ بازی تو کتنی دیر سے ہارا ہوا ہوں - 
Ali_bhai_22
 

لوگ مصروف جانتے ہیں مجھے🍂 ہاں میرا غم ہی میری فرصت ہے 💔

ھو جائے ہر کسی پہ فدا😊
اتنے بیکار ھم بھی نہیں!💯
A  : ھو جائے ہر کسی پہ فدا😊 اتنے بیکار ھم بھی نہیں!💯 - 
Ghar reh reh k akk gy aan 😏
A  : Ghar reh reh k akk gy aan 😏 - 
Ali_bhai_22
 

koi pubg player h yahan

Ali_bhai_22
 

تادمِ مرگ ہے یک طرفہ محبت
آتشِ لامحدود عذاب مسلسل

Ali_bhai_22
 

اب وہ حالات ہیں کہ ذلت بھی گوارا ہے مجھے
زندگی تو نے کہاں گھیر کے۔۔۔۔۔۔مارا ہے مجھے

Ali_bhai_22
 

Agar tum mout ki raftaar ko daikh lyty ...
To umeedon sy nafrat krty
Or kabhi inhy pura krny main masroof na hoty ...
Hazrat Ali (R.A)

Ali_bhai_22
 

*
*جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی۔*
*

Painfull words..😒
A  : Painfull words..😒 - 
کتنا خالی سا لفظ ہے “جی”
مگر بھر جائے تو اُف ! 
🖤
A  : کتنا خالی سا لفظ ہے “جی” مگر بھر جائے تو اُف ! 🖤 - 
Ali_bhai_22
 

جب بھی ملتے ہو مسکراتے ہوئے
اتنی خوشیاں کہاں سے لاتے ہو