کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥
💔💔
بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی زندگی کی سادہ حقیقتوں کو تسلیم کر لے۔
✍✍✍
*ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺨﻠﺺ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺷﺘﮧ ﺟﻮﮌﻭ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﮮ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺎﻓﻆ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔*
✍✍✍✍✍


Jhoothy or makkar log...
گھڑی کی ٹک🕟🕟
ٹک ٹک کو معمولی بات نہ سمجھو
یہ زندگی کے درخت🏝 پر کلہاڑی کے وار ھیں






شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜
جب میسر نہیں حقیقت میں
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہے

ہم بُرے لوگ ہیں صاحب ۔♥🧑
بُرے وقت میں ھی کام آٸیں گے۔🙋♂

والدین سے بڑھ کے اس دنیا میں کوئی نہیں
اس لئے شادی کریں اور والدین بن جائیں
😊😂😂
❣🤲🏻 🌙۔
*مایوس وہ ہوتا ہے جو اللہ پہ یقین نہیں رکھتا اور محروم وہ ہوتا ہے جو اللہ کی دی ہوئی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا نہیں کرتا........!!!!!!!*
*❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain