Damadam.pk
Ali_bhai_22's posts | Damadam

Ali_bhai_22's posts:

Ali_bhai_22
 

❣🤲🏻 🌙۔
*غم میں تو اللہ یاد آتا ہے کبھی خوشی میں بھی یاد کر لیا کرو کیونکہ خوشحالی میں یاد کرنے والے کو اللہ اسے زیادہ پسند فرماتا یے*
*❣

Ali_bhai_22
 

وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مُجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کریگا، میرے نہ ہونے سے...!!

A  : اتنا آسان نا بناؤ خود کو کہ جو نظر ڈالے سمجھ جائے 🔥 - 
A  : اداس لوگ یونہی نہیں مسکراتے غموں سے چھین کر لاتے ہیں ہنسی اپنی💔❤🖤 - 
Ali_bhai_22
 

ڈاکٹر: کیا آپکی ٹوتھ پیسٹ میں نمک ہے ؟
فیصل آبادی: ہاں ہے تُسی مالٹے منگوا لو 😝😂

A  : 😆🤣 گھر والوں نے یو فون سمجھ رکھا ہے جو بھی کام ہو بیٹاتم ہی تو ہو - 
A  : Ab Dmadum bakwas ho gya hai din badin🤮🤮 - 
A  : کتنا حسین جھوٹ ہے جو بولتا ہوں میں وہ ڈھونڈتا ہے راستہ , وہ لوٹ آئے گا - 
A  : Kiya likhon...?? 🙏🙏mazrat lafaz nahi hen - 
Ali_bhai_22
 

ALLAH HOO AKBAR

A  : :* تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر * میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے - 
A  : اپنا معیار بلند کیجیئے۔۔ ھم اچھے لگیں گے آپ کو۔ - 
A  : تم کہو اور میں جان دے دوں معذرت، میں اب وہ نہیں رہا - 
A  : Good night 😎😎 - 
A  : Change your self... - 
A  : Morning 😍😍😍 - 
A  : 🥀🥀meri waja se koi hurt hua tu sorry 😔 -