صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے🕋🕌🕌🕌🕋
نماز کے لیے دنیا کو چھوڑ دو
لیکن
دنیا کے لیے نماز کو نہیں چھوڑو🕋🕌🕌🕌🕋
خدا کو یاد تب ہی کرتے ہیں نا شکرے انسان
جب انہیں خدا سے کچھ پانے کی تمنا ہوتی ہے 🕋🕌🕌🕌🕋