Damadam.pk
Alig37416's posts | Damadam

Alig37416's posts:

Alig37416
 

اگر انسان اپنے رب پر بھروسہ رکھتا ہے
تو اللہ سبحان تعالی اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دیتا
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

شرک کے بعد بد ترین گناہ اللہ کی مخلوق کو تکلیف پہنچانا ہے🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

دل کو صاف کر کے جینا سیکھو
معافی مانگنے میں پہل کرو
اللہ دنیا میں ہی تمہارے لئے جنت کی ہوائیں چلائے گا 🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

دنیا میں سب سے اُونچا میرا نام ہو جائے
اُلفتِ نبی ﷺ میں اگر یہ زندگی تمام ہو جا ئے۔🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

رُتبہ آپ ﷺ کا ہے سب سے عالی
آپ ﷺ ہی ہیں سب کے والی۔۔🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جا ئے
بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جا ئے۔🕋🕌🕌🕌🕋

Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Alig37416
 

تمہا رے چہروں پہ ہے دُھول اس قدر
مسلمانوں تم اپنے چہروں کو پہچان نہیں ر ہے۔🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

چراغ تو حید کے مصطفی ﷺنے جلائے
آ تشِ دوزخ سے انساں مصطفی ﷺ نے بچائے۔🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

فرشتو ں کو تیرے آ گے جھُکایا ہے رب نے
تجھے اشرف المخلو قات بنا یا ہے رب نے۔۔🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

پھر دیں مدینے کی اجازت
پھر دیدارِ مدینہ ہو جا ئے۔۔🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

دل میں کسی اور کو بسا یا نہ جا یا گا
ذکرِ رسولِ پاک بُھلایا نہ جا یا گا۔🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

جا نشینِ سیّد ابرار کی با تیں کریں
مصطفٰے کے پہلے پہلے پیا ر کی با تیں کریں۔🕋🕌🕌🕌🕋

Funny joke
A  : Post by SMAB 😂😂😂 - 
Beautiful Structures image
A  : Post by SMAB 💕💕💕 - 
Alig37416
 

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

نشان سجدہ سجا کر بہت غرور نہ کر
وہ نیتوں سے نتیجے نکال لیتا ہے۔🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

کیوں یہاں ہر کوئی دنیاوی مفادات نہ ملنے پر موت کو گلے لگانا پسند کرتا ہے کرنا ہی ہے تو اپنے دلوں کو اللہ کے ذکر سے مالامال کرو🕋🕌🕌🕌🕋

Alig37416
 

: خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو
تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی ہے🕋🕌🕌🕌🕋