آ یا ہے حج کا مو سم جا رہے ہیں قا فلے اے اللہ
مجھ پر بھی کر دے کرم لگ جائے میری بھی حا ضری۔🕋🕌🕌🕌🕋
رحمت کے کھُل جا ئیں گے در ماہِ صیام آ یا ہے
مرادیں آ ئیں گی بھرِ ،ماہِ صیام آ یا ہے۔🕋🕌🕌🕌🕋
قیامت تک رہے سجدے میں سر میرااے خدا
کہ تیری نعمتوں کے شکر کے لئے یہ زندگی کا فی نہیں۔🕋🕌🕌🕌🕋
گھر بار اور سب کچھ لُٹایا حسینؑ نے
تب جا کر ہے بچا یا اسلام کو حسینؑ نے۔🕋🕌🕌🕌🕋