*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱* ٹینشـــــن اور تناؤ والے صورتحـــــال میں کسی خلــــوص والے بندے کے دو بول انســــان کو بہت حد تک پر سکـــون بنا دیتا ہے *🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
❣️🤲🌙۔ *★انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں خدا نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں★* *❣️اصــــــــلاحی باتیں🌙*
❣️🤲🌙۔ *★مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنادیتی ہے اللہ ہمیں پنچ وقتہ نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین★* *❣️اصــــــــلاحی باتیں🌙*
*✍️✍️بندے اور اللہ کی محبت میں فرق یہ ہے کہ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزروی بن جاتی ہے۔ اور اللہ کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے....!!!!* 🏵️🏵️🏵️🌹🏵️🏵️🏵️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain