▪ *محرم اور غیر محرم کی تفصیل* ▫ *محرم یعنی وہ اشخاص جن سے عورت کا پردہ نہیں ہے وہ یہ ہیں ،* *(1) شوہر (2) باپ (3) چچا (4) ماموں (5) سسر (6) بیٹا (7) پوتا (8) نواسہ (9) شوہر کا بیٹا (10) داماد (11) بھائی (12) بھتیجا (13) بھانجا (14) مسلمان عورتیں ▪ *نامحرم رشتہ دار یعنی وہ رشتہ دار جن سے پردہ فرض ہے ، وہ درج ذیل ہیں *(1) خالہ زاد (2) ماموں زاد (3) چچا زاد (4) پھوپھی زاد (5) دیور (6) جیٹھ (7) بہنوئی (8)نندوئی (9) خالو (10) پھوپھا (11) شوہر کا چچا (12) شوہر کا ماموں (13)شوہر کا خالو (14) شوہر کا پھوپھا (15) شوہر کا بھتیجا (16) شوہر کا بھانجا ،*