Damadam.pk
Alig37416's posts | Damadam

Alig37416's posts:

Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Alig37416
 

💞💞💞💞💞💞
گناہ کو گناہ سمجھتے رہنا چاہیے
اللہ سے ہر وقت ڈرتے رہنا چاہیے
نہ جانے کون سے حالات میں زندگی کی شام ہو جائے
اللہ سے ہر وقت توبہ کرتے رہنا چاہیے
*☘️ اچھی اور پیاری باتیں☘️*
💞💞💞💞💞💞

Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Alig37416
 

We serve parents because heaven lies under tha feet of parents❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Alig37416
 

درس حدیث:
(فرشتہ اور شیطان)
آدمی کو شیطان وسوسہ ڈالتا ہےاور فرشتہ بھی خیال ڈالتا ہے۔شیطانی وسوسہ یہ ہےکہ وہ انسان کے دل میں برائی کا خیال ڈالتااور حق کو جھٹلاتا ہے۔فرشتے کے خیال کا اثر یہ ہےکہ وہ بھلائی کی ترغیب دیتا اور حق کی تصدیق کرتا ہے۔لھذا جو شخص ایسا محسوس کرے تو اس پر الله تعالیٰ کا شکر ادا کرے۔اورجو اسکے برعکس،شیطانی وسوسہ پائے تو وہ شیطان سے الله تعالیٰ کی پناہ حاصل کرے۔
(ترمذی حدیث 2988)

Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Alig37416
 

آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂

Alig37416
 

کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے (نفاق اور ریا سے پاک کر لے) تو ہر نیک کام کے عوض دس سے سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر برا کام اتنا ہی لکھا جاتا ہے ( جتنا کہ اس نے کیا ہے
البخاری:٤٢

Alig37416
 

🌺🌺🌺🌼🌺🌺🌺
*الحدیث النبویﷺ :*
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ أَبُو الرَّبِيعِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ أَبُو سُهَيْلٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : *آيَةُ الْمُنَافِقِ ثَلَاثٌ ، إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ ، وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ ، وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ* .
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، *منافق کی علامتیں تین ہیں۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔*
صحیح البخاری
حدیث نمبر:٣٣
درجة:صحیح
🌺🌺🌺🌼🌺🌺🌺

Alig37416
 

*اِصلاحی قَول* 1136
مَرد اپنی *نِـــــــــــــگاہ* نِیچی نہیں کرنا چاہتا،
اور!
عورت *پَـــــــــــــردے* کو جہالت سمجھتی ہے،
پِھر بھی،
*تلاش* دونوں کو،
*اِحتِرام اور عِزَّت کی ہے••••*

Social media post
A  : Post by SMAB 💕💕💕 - 
Alig37416
 

ایک بدو نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ حشر میں حساب کون لے گا ؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ "
بدو خوشی سے جھوم اٹھا اور چلتے چلتے کہنے لگا بخدا تب تو ہم نجات پا گئے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ کیسے ؟
اس نے عرض کیا" اللہ کریم ہے اور کریم جب قابو پا لیتا ھے تو معاف کر دیتا ہے "
بدو چلا گیا مگر جب تک نظر آتا رہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس کا جملہ دہرا کر فرماتے رھے،،
قد وجد ربہ ،، قد وجد ربہ!!
اس نے رب کو پہچان لیا،،
بدو اپنے رب تک پہنچ گیا❤❤❤

Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 -