Damadam.pk
Alig37416's posts | Damadam

Alig37416's posts:

Alig37416
 

میں نے گوگل سے پوچھا کے بیوی کیا چاہتی ہے ۔۔۔۔
آج سات دن ہو گۓ ہیں گوگل چپ ہی نہیں ہو رہی ۔۔۔
🤣🤣🤣

Alig37416
 

وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے😂😂😁😁

Alig37416
 

ایک کپ چائے ان کے لئے

جن کے سر میں میری وجہ سے درد رہتا ہے 😁🤭😜

Alig37416
 

تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا🙂
تو میرا ایک لائک کم ہو جائے گا🤣

Alig37416
 

میرے نام کے ساتھ تیرے نام کا سہارا چاہیے😍😘
😘😍سمجھ گئے نا تم یا کچھ اور اشارہ چاہیے😍😍

Alig37416
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂😂

Alig37416
 

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜

Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Alig37416
 

نہ کر نہیں نہیں اب وقت نہیں ہے نہیں نہیں کا
تیری نہیں نہیں نے مجھے چھوڑا نہیں کہیں کا

Alig37416
 

میرے خدا نے مجھے اتنی محبتیں دی ہیں..🔥
کہ دو چار نفرتوں سے مجھے فرق نہیں پڑھتا..🔥

Alig37416
 

جو محبت عزت دے کر سجائی جاتی ہیں
یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے

Alig37416
 

وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!

Alig37416
 

محبت تابع کر دیتی ہے صاحب
🌻💚🌻
پھر چاہے وہ خدا سے ہو یا مخلوق سے

Alig37416
 

دل میں خدا کا ہونا لازم ہے اقبال
سجدوں میں پڑھے رہنے سے جنت نہیں ملتی۔

Alig37416
 

اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دے مجھے
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں
🔥🍂💔

Alig37416
 

کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل
کسی کو راز بتاو گے ،مارے جاؤ گے.🔥

Alig37416
 

: *خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں*
😘😘
*عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں*

Social media post
A  : Post by SMAB - 
Alig37416
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤

Alig37416
 

تھلکہ مچا دیتی ہے عرشِ آسمانی میں
محبت جب جوانی میں خدا کا نام لیتی ہے
💞💞💞