Damadam.pk
Alig37416's posts | Damadam

Alig37416's posts:

Alig37416
 

زخمایا ہوا شخص ہوں, ایسے نہ مجھے دیکھ ۔۔!!
سب چھوڑ چھاڑ کے اک دن، چلا جاؤں گا میں ۔۔!!
اک عرصہ میرے ہاتھوں سجاوٹ ہوئی اسکی ۔۔!!
تصویر کے ہر رنگ میں ، سما جاؤں گا میں ۔۔!!
ہجر میرا ہے مقدر ، راس مجھ کو ہے اذیت ۔۔!!
ہر چبھتی نظر کو , یہ بتا جاؤں گا میں ..!!
ہر چہرے کو ہنس کر میں نے بخشی ہے ہنسی ..!!
ہر آنکھ بہے گی ، یوں رلا جاؤں گا میں ۔۔!!
۔۔!!!

Alig37416
 

Next portion of previous post
*پت جھڑ وہ موسم ہے جو یہ بتا دیتا ہے کہ ایک موسم ایسا بھی آتا ہے جب سب ساتھ چھوڑ جاتے ہیں وہ بھی جن کا وجود ہی آپ کے دم سے ہو*
❣️🤲🏻 🌙۔
*ضروری نہیں آپکی زندگی میں بے چینی یا خالی پن کسی شخص کے جانے،کسی خواہش کے پورا نہ ہو سکنے یا کسی چیز کے نہ ملنے کی وجہ سے ہو. جب جب ہماری روح پر چھوٹے چھوٹے گناہوں کا بوجھ بڑھ جاتا ھے۔ وہ ڈائریکشن مانگتی ھے۔ سکون مانگتی ھے۔ جو صرف سجدے میں ھے*
❣🤲🏻 🌙۔
*❣اردو تحـــــــاریــــــر 🌙*
*┅┄┈•※ ͜✤۝✤͜※┅┄┈•۔*
                *┊ ┊ ┊ ┊ ۔*
                *┊ ┊ ┊ ☽۔*
                *┊ ┊ ☆۔*
                *☆ ☆۔*

Alig37416
 

• 👈 *اصـــلاحی باتیں* 👉
*جب تمھارے گھر رزق میں تنگی محسوس ھونے لگے تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پے بلا لیا کرو*
❣️🤲🏻 🌙۔
*محبت یا عزت کسی کو اتنی مت دو. کہ وہ تمھاری قدر کرنا بھول جائیں*
❣️🤲🏻 🌙۔
*وجوہات ضرور تلاش کریں لیکن حل مثبت ہو کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کرو دنیا کمزور ہے لیکن دنیا بنانے والا نہیں*
❣️🤲🏻 🌙۔
*کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت اخلاق سے صرف خوبصورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ*
❣️🤲🏻 🌙۔
*جو شخص آپکے احساس اور آپکی زندگی میں اپنی ضرورت کو نہ ہی سمجھتا ہے اور نہ ہی اہمیت دیتا ہے، وہ رفتہ رفتہ آپکی زندگی میں اپنی اہمیت اور جگہ کھو دیتا ہے*
❣️🤲🏻 🌙۔
Half portion in next post

Alig37416
 

*زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کو خوش آمدید کہنا سیکھیں...!!!!*
*کچھ تبدیلیاں ہمیں انتہائی ناگوار گزرتی ہیں، لیکن درحقیقت انہی میں ہماری بہتری پوشیدہ ہوتی ہے...!!!*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*✍🏻کیوٹ انجینیر➤⃟*
*❥─────────••─────────❥*

Alig37416
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Alig37416
 

میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے 😍
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں 💞

Alig37416
 

میرا سب سے بڑا صبر
تمھیں آن لائن دیکھنا اورمنہ بھی نہ لگانا🙂🔥

Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Alig37416
 

💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔

Alig37416
 

سنا ہے بہت پڑھے لکھے ہو😛😉
تو بتاو اتنے اور اتنے کتنے ہوتے ہیں😜😅

Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Social media post
A  : Post by SMAB 👍👍👍 - 
Alig37416
 

ایک چہرے سے اترتی ہے نقابیں کتنی ✨
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مل جاتے ہیں 🔥💯
وقت بدلیگا تو اس بار بھی پوچھوں گا اس سے 💯
تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں 🔥🖤

Alig37416
 

کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....
رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی
سوچ ہو تم........ ✌️✌️😇...... 😘

Alig37416
 

خدو خال بگاڑ گئی کچھ لا حاصل محبتیں، اب ہم پہلی تصویروں جیسے نہیں رہے_"💔