-" ہمیں جوڑنے والا رب اپنے ہنر میں ماہر ہے
اسی لئیے ھــم ٹوٹ کر جُڑنے کے بعد اور بھی حسین ہو جاتے ہیں_" ❤️🔥
- 🖤
❣ زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا ❣
❣ جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا ❣
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو ۔۔
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے,,❤😊

کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے تیری یاد کا رشتہ
گفتگو جس سے بھی ہو خیال تیرا ہی رہتا...
یوں بھی ہوا کہ رات کو جب لوگ سو گئے
تنہائ اور میں تیری باتوں میں کھو گئے۔
مجھے زندگی میں بناوٹ نہیں آئی میرا لہجہ میرا مزاج ذاتی ہے🍁




جانے والوں کو راستہ دیا کرو...😍
واسطہ دو گے تو وہ سر پر چڑھیں گے ...😍

ایک تو حُسن بلا اوپر سے بناوٹ آفت😒
گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے💔
حشر میں لطف ہو جب اُن سے ہو دو دو باتیں✌
وہ پوچھیں کون ہو تم؟ ہم کہیں مرنے والے❣
داغ دہلوی
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا

میں کیسے گفتگو سے..!
غیر کو اپنا بناتا ہوں..!!
یہاں آؤ ادھر بیٹھو..!!
تمہیں جادو سکھاتا ہوں..!
ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ..!
ذﺧﯿﺮﮦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ...!!!
ﻋﺸﻖ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﻭﮞ ﺗﻮ..!
ﺗﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ...!!
ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں...
اِک شہرِ تخّیُل میں تُجھے...!
اور میرے پاس...
تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں...!!
خوبصورتی تو الگ بات ہے🌹
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain