Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا❤

Alijan33
 

ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﭧ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺩﻭﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ...💕
ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻮﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ !!..💕

Alijan33
 

میرے یقین کی کشتیاں یوں ہی نہیں ڈوبی
میں نے دیکھا ہے تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔😖

Alijan33
 

جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔
انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯

Alijan33
 

مجھے قبول یہ بھی نہیں کہ تجھے آئینہ دیکھے 😌😘
تجھے بس میں دیکھوں، یا میرا خدا دیکھے 🥰😘

Alijan33
 

راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک
دوست تو سارے مخلص تھے..!!

Alijan33
 

تم کِسی بھی سِمت سے چَلی آنا😘😍
میرے چاروں طرف مُحبت ہی مُحبت ہے❤🙈

Alijan33
 

وہ چھوڑ گئے ہمیں اندھیری راتوں میں'
جو کبھی قسمیں کھایا کرتے تھے (قرآن پاک) کی

Alijan33
 

*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..💔🔥

Alijan33
 

زندگی روز مجھ سے پوچھتی ہے۔
تو نے ۔۔۔کیا حال ۔۔۔۔کر دیا میرا۔۔۔؟؟؟

Alijan33
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔🙂
#🖤

Alijan33
 

تُو اب اُداس جو بیٹھے گا سامنے اُن کے
تو پھر وہ رحم کریں گے محبتیں تو نہیں💔💯🔥

Alijan33
 

آپ کو کم بتایا گیا ہے__
میں تو زیادہ بُرا ہوں

Alijan33
 

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌

Alijan33
 

طلب تیری ہی رہی ہے💔
سچی، پکی مگر لاحاصل 🥀

Alijan33
 

ضروری تو نہیں
ہم سدا ایسے ہی رہیں...!!!
وہ تو #خالق ہے
کہانی بدل بھی سکتا ہے ••!!!

Alijan33
 

کچھ لوگ🙂
دل توڑ کر بولتے ہیں 😕🥀
میرا وہ مطلب نہیں تھا 😪💔

Alijan33
 

آدھے رستے سے پلٹنے کی اذیت کیا ہے
تو نے سوچا ہی نہیں ہاتھ چھڑانے والے
😔

Alijan33
 

❣️سیدھے درخت اور سیدھے لوگ⁦❣️⁩
سب سے پہلے کاٹے جاتے ہیں 💓❣️
👇👇
⁦🖋️⁩میں نے زندگی میں آزما کر دیکھا ہے 👍

Alijan33
 

خدا کی محبت کا اندازہ بھی کمال ہے
سب کچھ دے کر کہتا ہے کوئی مانگنے والا..❤️