Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

اس ایک شخص کی جدائی سے♥️
🖤🖤
ہر اک شخش اب زہر لگتا ہے
🥀🖤🖋️

Alijan33
 

محبت لباس نہیں جو روز بدلا جائے..🥀
🖤🖤
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا...💜

Alijan33
 

: #ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں .❤❤
#سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا😍😍
❤❤👌

Alijan33
 

زندگی اتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے......🍂❣
بس کچھ لمحے اتنے دکھ دیتے ہیں کے جینے کو دل نہیں کرتا.......❣🍂

Alijan33
 

کیا!ا محبت؟؟⁦🙏
یہ لاعلاج ہے مرشد 💔

Alijan33
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے. ❤❤

Alijan33
 

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

Alijan33
 

یہاں مطلب کا خلوص ہے🔥
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے❤

Alijan33
 

وه خدا سے مانگا ھوا اک شخص
مرشد...💔
خدا کے بندوں نے مجھ سے چھین لیا😞
🌼

Alijan33
 

تم اس دنیا کی باتوں میں مت آنا..🥀🔥🔥💔
یہاں آدمی نے آدمی دَفنائے ہوے ہیں..🥀🔥💔💔

Alijan33
 

تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓

Alijan33
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

Alijan33
 

ترستی آنکھیں, اداس چہرہ, نحیف لہجہ, بغیر تیرے..
بکھری زلفیں, لباس اٗجڑا ,وجود خستہ, بغیر تیرے.. !!

Alijan33
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے ...
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں ...

Alijan33
 

کوئی بتاؤ کہ آخر یہ ماجرا کیا ہے؟
وہ جان جاں تھا مگر، ہم تو اب بھی جیتے ہیں

Alijan33
 

دو انسانوں کا رشتہ ہمیشہ کسی
تیسرے کی وجہ سے ختم ہوتا ہے♥️🥀

Alijan33
 

جس کی سنو وہی فرشتہ ہے
ناجانے انسان کہاں رہتے ہیں 💔

Alijan33
 

مرشد کسی سے کوئ گلہ نہیں
اپنے نصیب خراب تھے,کسی سے کیا شکایت۔۔۔

Alijan33
 

پاس رہتا ہے دور رہتا ہے ❣️
کوئی دل میں ضرور رہتا ہے۔۔۔

Alijan33
 

پہلے تو باقی تھی..
ہماری کتابوں میں..
تری تفصیلیں...
مگر اب.........
ہماری کتابوں میں..
ترے لۓ........
کچھ نہیں بچا.....