اگر ہو جاتی میری دوستی ان بادلوں کے ساتھ, 💞 قسم سے ہم تجھ پے کبھی دھوپ نہ آنے دیتے,,💞
❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤ ....بس باتیں دل سے کرتے ہیں
ایک عمر وہ تھی کہ جادو پر بھی یقین تھا ایک عمر یہ ہے کہ حقیقت پر بھی شک ہے💔
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔
دائیں رخسار پہ آتش کی چمک ۔ وجہ جمال بائیں رخسار کی آغوش میں۔ خال اچھا ہے کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیم ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو۔ کہ سوال اچھا ہے
صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجیۓ کسی کام کا نہیں ہوں مجھے مار دیجیۓ 💔
میں چاہتا ہوں اذیت سے آشنا نہ کرے تمہیں کوئی بھی محبت میں مبتلا نہ کرے تم ایسے شخص کا نقصان جان سکتے ہو جو ہاتھ اٹھاۓ دعا کو مگر دعا نہ کرے
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں *مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں😘* 🔥
❤️وہ لوگ ہی کیوں دل میں سما جاتے ہے اکثر❤️ ❤️جن سے کبھی قسمت کا ستارہ نہیں ملتا❤️.
تمھارے دل میں مجھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایسے عمر قید ملے❤ کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے💕💔🖤❤
عشق ہو ، وقت ہو ،کاغذ ہو ،قلم ہو😘 تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔💯
سنا ہے مہندی رچاۓ پھرتی ہے ✨ وہ جو کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹ لوں گی
تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں۔۔۔۔۔❣ میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ۔۔۔۔۔❣
کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے # اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے💘💘💘
بچپن کی امیری نجانے کہاں کھو گئی جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسنؔ وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں❤️🥀
درد چھپا کے_______مسکرنا ھی کمال ھے💕 صاحب اور ھم اس کمال___ میں کمال رکھتے ہیں💕
کبھی کبھی زندگی یوں لگتی ہے جیسے آخری لمحہ ہو شام کا..
وہ مجھے چھوڑ کے اک شام گئے تھے ناصر زندگی اپنی اسی شام سے آگے نہ بڑھی 💔💔
: *وہ* ، *کسی اور کو میسّر ھے* 🖤🖤 *میرا یہ صدمہ ، خُدا جانتا ھے*☺️ .......!!!