احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انہیں بس محسوس کیا جاتا ہے....!!💕
محبت کرنے والوں کی تجارت بھی نرالی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں❣️✨🥀
تُو ایک بار ذرا کشتیاں جلا تو سہی
ہے کیا مجال کہ اک لمحہ بھی زوال رہے
تُو ایک بار ذرا کشتیاں جلا تو سہی
ہے کیا مجال کہ اک لمحہ بھی زوال رہے
نفرت نہیں ہے مجھے کسی سے
بس اب کوئ اچھا نہیں لگتا
اس میں کوئ شکوہ , شکایت نہ گلہ ہے
یہ بھی کوئ خط ہے کہ محبت سے بھرا ہے
آوارہ مزاجوں کو فقیروں کی دعا ہے
منزل نہیں رکھتے,غمِ منزل نہیں رکھتے
خود سے لڑتا ہوں,بگڑتا ہوں,منالیتا ہوں
میں نے تنہائ کو , اک کھیل بنا رکھا ہے
مسکراہٹ سی آ جاتی ھے اکثر غصے میں تیرا نام سن کر
اتنی محبت تیرے نام سے ھے تو سوچ تجھ سے کتنی ھوگی❤
اگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں۔۔۔
تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے۔۔۔
درد کے بستر پہ بھی نیند آجاتی ہے
کسی کی آغوش میں سر ہونا ضروری تو نہیں.....!
ہم جو بے حال زار بیٹھے ہیں
دل کی دلی بھی ہار بیٹھے ہیں
💔
تم جلن♨ برقرار رکھنا✌️
🥀ہم جلوےبرقرار رکھینگے🔥
*
آپ کی ہر بات سر آنکھوں پر ☺️
میری ہر بات رد ہے___حد ہے 😕
رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤
قرض ہوتا _____ تو ہم اتار ریتے🙃
کمبخت عشق ہے، چڑھتا جارہا ہے❣
"ﺗﻢ ﺑﺪﻟﮯ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ.
ﺗﻢ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ __ ﮨﻢ ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ"🖤
ہم تیری زندگی سے یوں جائیں گے
جیسے حادثے میں جان جاتی ہے💔💔
یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے
کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر
یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں محسن
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain