چل دھوپ کی گرمی چھاؤں میں آجا,,,,
تو سب چھوڑ کر میرے گاؤں میں آجا......
۰ کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتیں
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا _"
میری زندگی بھی اُس قبرستان کی طرح ہے
جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں
thanks to Allah...🙏🙏🙏
تیرےبعدنظرنہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اورکاہونامیرے بس کی بات نہیں
روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے
کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا،
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس!!!🤍🤍
محبت خوبصورت ہے۔۔
پر عزت انمول ہے۔۔❤️🤝🏻
یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جلتے ہُوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے ، تو سِتارے ہوتے 🙂🖤🥀
رنگ غصے کا الگ ، اور الگ پیار کا رنگ
کوئی دیکھے تو سہی آ کے میرے یار کا رنگ🤍🤍
گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں۔۔
یار تو سینے سے لگانے کے لئے ہوتے ہیں۔۔
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا...🔥
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں .....👌
مخلص ھمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں۔۔۔
اور چمچے ہمیشہ بازی لے جاتے ہیں۔۔۔..
🌸✨♥️💯
کیا کہا؟ 'زہر لائے ہو'
پہلے الفاظ کم تھے کیا۔💔
اب تو وہ ہو گا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہو گا دیکھا جائے گا
اور پھر یوں
ہوا کہ میں نے خود ہی
خود پر فاتحہ پڑھ لی💔
"محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے
جو دل جیت لیتا ہے❤
بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے"
اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دل کا مصرف 🙂
بس اسی واسطے رکھا ہے ، دُکھایا کیجٸے🔥
کوئ چاہئے کتنا بھی خوبصورت ہو 👌🥀لیکن اگر وہ مخلص رہنا نہیں جانتا تو کچرا ہے💯✔
اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ...🥀
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں...❤️
#