Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

ایک دن حاصل کر ہی لوں گا منزل
ٹھوکریں زہر تو نہیں ، جو کھا کے مر جاؤں گا 🔥

Alijan33
 

خوشیوں کا وقت بھی آہی جاۓ گا
غم بھی تو مل رہے ہیں,بغیر تمنا کے

Alijan33
 

جیب میں وزن ہو تو لوگ
بکواس بھی غور سے سنتے ہیں

Alijan33
 

میت کو مری دیکھ کہ انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مرگیا

Alijan33
 

کچھ شوق تھا یار فقیری کا🥰
کچھ عشق نے دردر رول دیا
کچھ سجنا کثرنا چھوڑی تھی
کچھ زہر رقیباں گھول دیا 🖤

Alijan33
 

ہم تھوڑے جذباتی ہیں جناب۔۔۔
سر پر چڑھنےوالوں کو برداشت نہیں کیا کرتے.....!!

Alijan33
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''.
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے۔

Alijan33
 

زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیئے💖
تاکہ علم ہو جائے کہ کیوں نہیں کرنی چاہیے🔥💔

Alijan33
 

بغیر اس کو بتائے نبھانا پڑتا ہے😍
یہ عشق راز ہے،اس کو چھپانا پڑتا ہے⁦♥️⁩
تیرے بغیر ہی اچھے تھے، کیا مصیبت ہے🥰
یہ کیسا پیار ہے ہر دن جتانا پڑتا ہے🤗

Alijan33
 

مجبوریوں کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔ دامن چھڑا گئے..
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے..

Alijan33
 

کتنی مختصر سی ۔۔۔ محبت کی داستاں ہے
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم

Alijan33
 

پاگل پن کی ساری لکیریں ۔
میرے ہاتھ میں کیوں؟
اس کو چاہوں ۔
میں ہی چاہوں ۔
میں ہی چاہوں، کیوں؟؟؟؟

Alijan33
 

ترے خیال سے دامن بچا کے دیکھا ہے
دِل و نظر کو بہت آزما کے دیکھا ہے
نِشاطِ جاں کی قسم، تُو نہیں تو کُچھ بھی نہیں
بہت دِنوں تُجھے ہم نے بھُلا کے دیکھا ہے

Alijan33
 

رات کو رات کا تحفہ نہیں دیتے
دل کو جذبات کا تحفہ نہیں دیتے
دینے کو تو چاند بھی لا کر دے سکتے ہیں
مگر چاند کو چاند کا تحفہ نہیں دیتے

Alijan33
 

تو چھوڑ سب وعدوں کو ۔۔قسموں کو۔۔
ارادوں کو💯🔥💕
تو آئینہ دیکھ اور بتا ۔۔۔میری پسند کیسی ہے 😍💕🔥

Alijan33
 

ایسا کوئ کمال ہو جاۓ
کہ پڑھائ کا انتقال ہوجاۓ😉

Alijan33
 

کدی اپنے من وچ وڑیا ناہیں۔۔۔
😑😑😑

Alijan33
 

تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چائے؟

Alijan33
 

کسی نے کہا تھا تم بہت اچھے ہو
میں نے کہا یہی تو خرابی ہے 💔🔥

Alijan33
 

کبھی زلفوں کی گھٹا نے گھیرا...
کبھی آنکھوں کی چمک یاد آئی🖤