*💕کوئی تمہارا کردار اُٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی اِطمینان رکھنا وَتُعِزُّ مَن تَشَاء ُوَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ"* *بےشک عزت اور ذلت اللّه کے ہاتھ میں ہے💕*
توقعات لیئے اپنی________چشمِ پُر نم سے ہمیں نہ دیکھنا ہم دل کے سخت ہوگئے ہیں جو تم نہیں ہو تو اب بھی__گزارا ہو رہا ہے تمہارے بعد سبھی___بندوبست ہو گئے ہیں