Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

*محبت* کا *رشتہ* بھی *زمین* اور *سورج* جیسا ہے...
*درمیان* میں *کوئی تیسرا* آ جائے تو *گرہن لگ* ہی *جاتا ہے* 🔥💯
*_💔_*

Alijan33
 

"جھوٹی انا کی _ پالی دنیا
روکھی، پھیکی، کالی دنیا

Alijan33
 

بس یہی سوچ کر تجھ سے محبت کرتا ہوں ❤
❣️❣️
میرا تو کوئی نہیں ______ تیرا تو کوئی ہو ❤

Alijan33
 

اس نے یار بدل لیا تو حیرت کیسی ..!!
مرشد
ہم نے کافروں کو مسلمان ہوتے دیکھا ہے..!!

Alijan33
 

میں تجھے بھولنے کا سوچوں تو!
دھڑکنیں احتجاج کرتی ہیں❤

Alijan33
 

ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل
جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جائے ...!!

Alijan33
 

آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے

Alijan33
 

کاش اس کے روبرو نہ کریں مجھ کو حشر میں
کتنے مرے سوال ہیں جن کا نہیں جواب
میر

Alijan33
 

‬: ہلکا ہلکا - - - بُخار لگتا ہے اور تُو -- ذمہ دار لگتا ہے!! 🔥

Alijan33
 

دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب🔥
ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى..💔

Alijan33
 

_وہ جو تمیں باہر سے سخت مزاج نظر آتے ہیں
اگر تم ان کے اندر جھانک لو نا تو تمہیں ان پر ترس آجائے💔

Alijan33
 

وہ پوچھ بیٹھا تھا کیا لائے ہو مری خاطر
تو جھٹ سے ساری محبت نکال لی میں نے.. ♥️

Alijan33
 

ہمارا تعلق اس ذات سے ہے جو کسی در پر جھکنے نہیں دیتی🌸

Alijan33
 

تم اب اعتبار کی باتیں کرنے لگی ہو
میں اب تالا لگا کر تین بار کھینچتا ہوں

Alijan33
 

#موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے لیکن
اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی!

Alijan33
 

عـــــــشـــــــــق جس طرف نــــــــــــــــــگاہ کر گیا
جھونپڑی ھو یا مــــــــــحـــــــــــــــــل تباہ کر گیا

Alijan33
 

تیری تصویر جیب میں رکھ کر
ڈر رہا ہوں کہ لُٹ نہ جاؤں میں.

Alijan33
 

آنسو نکل آئیں تو خود پونچھئےگا
لوگ پونچھنے آئیں گے تو سودا کریں گے۔💔

Alijan33
 

طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں
🤔🤔🤔

Alijan33
 

کچھ سوچنا چاہیے تھا اس کو ستم کرنے سے پہلے
میں اس کی محبت نہیں ہوں مگر انسان تو ہوں