وہ مجھ سے بچھڑا تو بچھڑ گئی زندگی__💔💔 میں زندہ تو رہا پر زندوں میں نہ رہا,,,🔥
قدرت کے فیصلوں کا لازم ہے احترام ورنہ میں چاہتا تھا میرے ساتھ وہ رہے.....!!
پاؤں پھیلائے تو پھر دیکھی نہیں چادر ہم نے تجھ کو چاہا تو پھر اوقات سے بڑھ کر چاہا ❤️
خوبصورت تو _____ پہلے بھی بہت تھے لیکن.💕 تم نے جو چاہا تو عجب رنگ سے نکھر گئے ھم.💕
مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🥀🖤 میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں💔
*تم بھی مجھے یاد نہ آنے کی کوشش کرنا* *ہم بھی ضد پر رہیں گے کبھی سامنا نہ ہو* 💔
اس دورِ خرابی میں، غمِ عشق کے مارے، زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے🔥
ہر ایک کے لئے کھلا نہ رکھ اسے قتیل یہ دل ایک گھر ہے اسے بازار مت بنا
جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.🔥🚫 .. چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🔥💯
کل شب خواب میں دیڪھا مَیں نے ایسا پُرتاثیر بدن رُومی آنڪھیں، حافظ چہرہ، غالب تیور، میر بدن
زندگی کچھ تو بھرم رکھ لے وفاداری کا تجھ کو مر مر کے شب و روز سنوارا ہے بہت۔۔
ہم پارســــــا اوروں کے موافق نہ ہوئے ہم گنہگار تو ہوئے منــــــافق نہ ہوئے🌷
کسی دوسرے کو بدصورت بیان کرتے ہوئے آپ خود خوبصورت بلکل بھی نہیں لگ رہے ہوتے...!!!🥀🖤
کبھی چاند بن کسی رات میں کبهی آ نظر کسی بات میں کبهی ساتھ ساتھ یوں ہم چلیں ترا ہاتھ ہو مرے ہاتھ میں میں کسی کی بات بھی جب کروں تری بات ہو مری بات میں اسے ڈھونڈتا ہوں میں رات دن وہ جو گم ہے مری ذات میں
نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں ہم نے کس کس کوپکارا یہ کہانی پھر سہی
نمائش کرنے سے---- چاہت بڑھ نہیں جاتی❤❤ محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے✌?❤
تو میری آنکھ کو نم دیکھ کے اندازہ لگا میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں؟ 🖤🔥🥀💔
ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے_ ہمارے واسطے کوئی بھی دل بنا ہی نہیں 🥀
اور تم میری دسترس میں تھے ہی کب🔥 اک خوش فہمی تھی جو بس خوش فہمی ہی رہی🥀
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،،، کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟