مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں، زھر جیسی کچھ دوائیں چاہییں،
پوچھتے ہیں آپ! آپ اچھے تو ہیں؟ جی میں اچھا ہوں دعائییں چاہییں.
قریب رہ کے سُلگنے سے کتنا بہتر تھا
کسی مقام پہ ہم تُم بچھڑ گئے ہوتے 🖤🥀
ھمارا خود کا ایک رتبہ ہے جناب
آ پ کوئ بھی ہوں ہمیں فرق نہیں پڑتا.🔥
کردار دیکھ کر ہی لوگ مرید ہو جاتے ہیں⚡
ہم زبردستی دِلوں پر قبضہ نہیں کرتے🥀✌🏻
مجھے قبول ھے خالی پڑا رھوں لیکن؟؟؟
جہاں پہ تم ھو ، کوئی دوسرا نہیں رکھنا؟؟؟؟؟
#
خوشبو کیا ہے ؟
اس کی سانسیں۔♥
!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔!
!!!۔۔۔خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!💔
مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
بہت محبت تھی آپ سے۔۔۔۔❣️
تھی کا مطلب جانتی ہو نا محترمہ۔۔💔
ہم میں تھوڑی سی جگہ بھی نہیں نفرت کی❤
"ہم تو ہر وقت محبت سے مُســــکراتے ہیں❤
اب عمر جدائی میں تڑپ کر ہی کٹے گی
روٹھے ہیں وہ ایسے کہ منایا نہیں جاتا۔۔۔
💕