اب جان سے گزرنے کا ہے اک مرحلہ باقی
رشتوں کی اذیّت کا سفر کاٹ چکا ہوں
!!_____احسان ویسے بھی
تیرے کم نہ تھے______!!
!!_______ بہر حال یوں
بدلنے کا شکریہ_______!!
میرا سایہ بھی بہتر نہیں ہے____حق میں تمہارے،،
تم میری چھاوں میں بھی آنا تو_____استخارہ کر کے آنا___!!🔥
تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو❣
.
کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا __
خودکشی حل نہیں اذیت کا
اور کچھ حل نکال سکتے ہو؟
میں بتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ! سنبھال سکتے ہو؟
اتنا معلوم تھا بچھــــڑیں گـے تو مــــرجائیں گـے
ھم نـے اس درجـــہ تماشـے کا نہیں ســــوچا تھا
*پہلے خوف* تھا *تجھے کھو نہ* دوں...
اب *دعا* ہے *تیرا سامنا* کبھی *نہ* ہو... 💔
*کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے*
*دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے*💔🥀
*#سب_کہتے_ہیں_اپنا_وقت_آئے_گا ........*
*#وقت_آتا_نہیں_وقت_لانا_پڑتا_ہے...🔥*
ہم مر بھی گئے تو کیا
سوگ ہوگا فقط تین دن کا🥀
سُکھ برابر کا ہو تو بانٹتے ہیں لوگ ....
غم کے چھوڑے ہوئے کو یہ سہولت نہیں.....
💔😥🙏🏻
_"جو آپ کو نہیں سمجھتا
انہیں سمجھانا چھوڑ دیں🥀💙
اللّه پاک؟ دیکھئیے نہ
میرے کتنے خواب ٹوٹ گئے💔
ٹوٹیں گی کئی چوڑیاں میری قبر پر ...
کئی ہاتھ ہوں گے زخمی دیکھ لینا تم ...
کافرانا _ مزاج هے سائیں
زندگی بس عزاب هے سائیں
بہت رسوائیاں سمیٹ چکا
اب تھکا سا جواب هے سائیں 💯🔥
صرف موت آتی ہے۔۔۔
باقی جو گیا۔۔۔
سو گیا۔۔۔💯
*سب چھوڑتے جا رہے ھیں آج کل ہمیں*
*اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر.!*
... تیری جُستجُو تو کمَال ہے ,,
میری آرزُو ____ تُو کِیا نہ کر____
مَیں ہُوں وَقت کا وہ حسِین پَل
جو گُزر گیا ____ سو گُزر گیا____
کوئی حیران چلا جاتا ہے کوئی پریشان چلا جاتا ہے۔
حسن والو... پردے کے بغیر گھر سے باہر نہ نکلو
دیکھنے والوں کا ایمان چلا جاتا ہے۔
*میں آتو جاؤں مگر تمہارے خط*
*کوفہ والوں سے ملتے جلتے ہیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain