: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں
خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی...!!!
*
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوں سے گئی...!!!💔
تیرا خیال ہی یوں مجھ کو نِکھار دیتا ہے
میں تجھے سوچ کے دِلکش دِکھائی دیتا ہوں
❤️❤️
- | 🖤🔥
محبت سچ ہے صاحب🌸
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔
کوچۂ یار میں اوّل تو گزر مشکل ہے
جو گزر تے ہیں تو زمانے سے گزر جاتے ہیں
وہ طبعیت کا میری تھا بھی نہیں
اور پھر میں تو خود اپنا بھی نہیں.
اب کوئی نہ کرے ، وار ادھورا مجھ پر ۔۔
اب آئے تو کوئی دشمن ، کامِل آئے ۔۔
"-کتنا بھوکا ہوں نہ میں
دھوکا بھى کھا لیتا ہوں۔۔۔
ایک اور رات گزر رہی ہے اسکی یاد کے ساتھ
پتا نہیں یہ راتیں یادوں کی کب ختم ہوں گی
#ھم تو دل کے مریض ہیں صاحب🔥
#وہ جو کہتا مان لیتے ہیں❤
💯مزاج تلخ ضرور ہے..
*لیکن منافقانہ نہیں..🔥🔥
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
ویرانیاں اندر کی
اک قلب جانے اک رب جانے...!!
*رف رجسٹر کے ایک کونے پہ!*
*زندگی تو نے لکھ دیا ہے ہمیں🥀🖤*
ہمیشہ آنسو درد نہیں بتاتے بعض اوقات آپ کی جھوٹی مسکراہٹ بھی آپ کے اندر کا درد بتا دیتی ہے۔۔۔💔💔
*خیال تیرا بھی _____ جان لیوا ہے مگر*
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے❤️❤️
*خاموش مزاجی تمہیں جینے نہی دے گی۔*
*اس دور میں جینا ھے تو کھرام مچا دو۔*
درد ایسا کہ چیخوں تو زمین پھٹ پڑے
اور برداشت ایسی کہ منہ سے اف بھی نہ نکلنے دوں
زندگی کا یہ ہنر بھی ۔۔۔۔ آزمانا چاہیے۔۔
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain