بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا❤️
جو چیرا تو اک قطرہ خوں نہ نکلا💔
•"بَحال کر دے مراسم یا توڑ دے یَکسر
یہ دَرمیاں کی اَذِیّت سے اَب نِکال مُجھے"
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
زندگی کے اداس کاغذ پر _ دل کا پیغام لکھنے والا تھا ۔
روشنائی بکھر گئی _ ورنہ میں تیرا نام لکھنے والا تھا۔۔۔۔!!
💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣💙❣
👈کیا ملے گا دل میں نفرت رکھ کے اے دوست💔
تھوڑی سی زندگی ہے ہنس کر گزار دے
ہمیں سلیقہ نہ آیا جہاں میں جینے کا
کبھی کیا نہ کوئی کام بھی قرینے کا
تمہارے ساتھ ہی اس کو بھی ڈوب جانا ہے
یہ جانتا ہے مسافر ترے سفینے کا
کچھ اس کا ساتھ نبھانا محال تھا یوں بھی
ہمارا اپنا تھا انداز ایک جینے کا
سخاوتوں نے گہرساز کر دیا ہے انہیں
کوئی صدف نہیں محتاج آبگینے کا
دیوانے ہم نہیں ہوتے,دیوانی رات آتی ہے
محبت کی نہیں جاتی,محبت آزماتی ہے
🌻🔷💝🌻🔷💝🌻🔷💝🌻🔷💝🌻🔷💝🌻🔷💝🌻🔷💝
*میرا ہو جا ۔مجھے اے یار مکمل کر دے
*یا مجھے چھوڑ دے ، انکار مکمل کر دے
*تو جو خوش ہے تو یہی بات مجھے ہے کافی۔۔!
*جیت جا مجھ ، سے میری ہار مکمل کر دے۔۔۔!
🔷🌻💝🔷🌻💝🔷🌻💝🔷💝💝🔹💝🌻🌻💝🔷🌻🔷🌻
🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو💕💕
کبھی ضرورت پڑی تو بتانا .
مشوره نھیں ساتھ دیں گے ♥️. .
ہوا کو روکنے والوں,ہوا تو آۓ گی
نظر نہ آۓ گی صورت,صدا تو آۓ گی
بانسری کے سبھی سروں میں وہ سرور کہاں 🍁
جو تیری پازیب کی چھن چھن میں ھے .!!
❤
*جو تُمہیں سچ میں چاہے گا*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺*
جھوٹوں کے شہر میں اب, سچے آنے لگے ہیں
عاشقوں کی محفل میں بھی, بچے آنے لگے ہیں
ان لڑکیوں کو وہم ہے کہ ان کی خوبصورتی بڑھ گئ ہے
مسئلہ یہ ہے کہ,فون کے کیمرے اچھے آنے لگے ہیں
بکھرتا پھول جیسے شاخ پر اچھا نہیں لگتا
محبت میں کوئی بھی عمر بھر اچھا نہیں لگتا
بکھرنے اور بھٹکنے کیلیے تنہائی کافی ہے
کوئی منزل نہ ہو تو ہمسفر اچھا نہیں لگتا
مرا دکھ بانٹنے والے بہت احباب ہیں میرے
رکھوں میں ساتھ کوئی نوحہ گر اچھا نہیں لگتا
ﻧﻘﺎﺏ ﺍﭨﮭﺎ، ﮐﮧ ﭘﮍﮮ ﺍﮨﻞِ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ
ﻧﻈﺮ ﻣﻼ ، ﮐﮧ ﭼﮭﺮﯼ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺁﺭ ﭘﺎﺭ ﭼﻠﮯ
نہ کسی آنکھ کا نور ہوں
نہ کسی دل کا قرار ہوں
جو کسی کے کام نہ آسکے
میں وہ اک مشتِ غبار ہوں
اب کون خود پرست ستائے گا آپ کو
کس بے وفا کے ناز اٹھایا کریں گی آپ 🖤🥀"
: ○تیری 💔تصویر میں وہ رنگ بھرے💔 ہیں میں نے○
○لوگ دیکھیں💔 گے تجھے اور پہچانیں 💔گے مجھے
میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے
اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں
خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی...!!!
*
وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوں سے گئی...!!!💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain