پھر روگوں میں چھوڑ گئے ہو!!!!! کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو.... یہ زخموں پر ہنس دیتے ہیں!!!! اِن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو ..... دیکھو مجھ کو روند رہے ہیں!!!!! جن لوگوں میں چھوڑ گئے
یوں لگ رہا ہے مرا دن ۔۔۔۔ اداس گزرے گا کہ نیند پوری ہوئی اور خواب دیکھا نہیں ۔۔۔ میں ڈر رہا ہوں یہ خوشیاں نہ راس آجائیں کئی دنوں سے کوئی بھی عذاب دیکھا نہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
*اسلئیے وعدے پہ وعدے ہیں کہ بےچین رہوں* *ایک ترکیب ہے یہ بھی مرے تڑپانے کی* *ہائے رے موت جوانی کی.. کوئی میّت پر* *رو کے کہتا ہے کہ یہ عمر تھی مرجانے کی*