گلیوں میں گھومنے کے بہانے عجیب ہیں
دل کے مریض تشنۂ روئے طبیب ہیں
ہر روز تجھ کو دیکھ تو سکتے ہیں نامراد
تیری گلی کے لوگ بڑے خوش نصیب ہیں
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہیں🖤
مجھ سے کہتی تیرے ساتھ قبر میں جاؤں گی 🥀
کتنی محبت کرتی ہے مجھ سے میری تنہائی 💔