Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

🤍🥀"_
مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے🙂✨
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ھے❤️🍁

Alijan33
 

💕رخ یار پہ 💕لکھ___💕ایسا کلام _____💕اے دل۔۔۔!!
💕جس 💕کو بھی 💕سناؤں __وہ تیری 💕دید کو ترسے

Alijan33
 

😎 زندگی اتنی سستی مت بناو 🤙
🔥💯
🔥کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں ✌️

Alijan33
 

یقین کر میں تیرا قیمتی خزانہ ہوں
تو میرے بعد زمانے کی خاک چھانے گا

Alijan33
 

دلِ ❤ گُمشدہ ، کبھی مل ذرا⚘
مجھے وقت دے، میری بات سُن🥀
""

Alijan33
 

نبض کیا خاک بولے گی؟؟؟؟
جو دل پہ گزری ہے دل ہی جانتا ہے۔۔۔۔۔!!!!!

Alijan33
 

❌︗︗︗︗❌
*🌾جس شخص میں شک کرنے کی علت_ _ہو......اس شخص سے تعلق رکھنا خود _کو_ _اذیت دینے کے مترادف ہے......اس سے اچھا ہے کہ انسان اکیلا رہ جاۓ...!!!‼️
💔

Alijan33
 

کاش!
کبھی ایسا ہو ❣
میں چپکے سے اس کی آنکھوں پر ❣
ہاتھ رکھ کہ پوچھوں ❣😍😍
بتائیں کون؟؟
اور وہ مسکرا کر دھیرے سے کہہ دے...❣
💝____ #میری_زنــدگـی_ 💝😘

Alijan33
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انہیں
جنہیں گمان ہو کے اُنکے بغیر جی نہیں سکتا 🥀🖤

Alijan33
 

💪💪💪 Thanks Alot To ALLAH Almighty...Sab sy door,or sub muj sy door...Jaaan Chutti...🙏🙏🙏😑😑😑

Alijan33
 

*_ہائے وہ آخری محبت کی صدا 💔_*
*_مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے_*

Alijan33
 

*_اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی._*
*_انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.🖤_*

Alijan33
 

اِس نے کہا بھول جاؤ🤐🤐🤐
لیکن یہ نہیں بتایا کہ بھولنا کیا ہے____؟
اذیت،
درد،
تکلیف،
یا وہ غلطی جو تم سے محبت کی تھی____ 🌹

Alijan33
 

کل شب ہم نے دیواروں سے باتیں کیں
وہ باتیں جو تجھ سے کرنے والی تھیں

Alijan33
 

اور پھر کچھ یوں ہوا کہ دل کے لاکھ تڑپنے پر بھی میں نے اس سے رابطہ کرنا چھوڑ دیا 💔

Alijan33
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
وہ حد سے زیادہ خو ش اخلاق ہو جاتا ہے💕❤️💕❤️

Alijan33
 

اب اس سے محبت ہوگی۔۔۔
جو مجھے مجھ سے زیادہ چاہے گا۔۔۔
💯💯💯

Alijan33
 

_🌼🌺💜""
کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں❤️
کیسا فنکار ہو گیا ہوں میں🔥
💞💞

Alijan33
 

ارے لوگو _____ لینے تو دو ؟؟
کیا پتہ ______ سانس آخری ہو💔🔥

Alijan33
 

ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_🔥
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا_💔