Damadam.pk
Alijan33's posts | Damadam

Alijan33's posts:

Alijan33
 

ﻣﯿﺮﮮ ﻟُﻮﮞ ﻟُﻮﮞ ﭼﯿﺦ ﭘﮑﺎﺭ ﻭﮮ
کدی آ مل سانول یار وے 🔥🖤🥀

Alijan33
 

ﺩﮬﯿﺎﻥ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﺩﮬﮍﮐﺘﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ،
ﺍﻋﻼﻥ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ

Alijan33
 

کوئی ہے جو خرید لے یک مُشت؟🙂
یہ اُداسی برائے فروخت ہے ۔🖤

Alijan33
 

وبا نے مجھ سے مرا جادو چھین رکھا ہے
میں روتے لوگوں کو چھو کر ہنسایا کرتا تھا

Alijan33
 

مرشد_آپ نے غور کیا_؟؟🍂
مرشد_ اس نے کسی اور کو جان کہا_💔

Alijan33
 

وہ کاغذ آج بھی پھولوں کی________طرح مہکتا ہے💓
جس پر تم نے مزاق میں لکھا تھا مجھے محبت ہے تم سے💓

Alijan33
 

جب دلوں میں فرق آجاتا ہے نہ تو شاپروں میں بھی فرق آجاتا ہے. اے وڈا شاپر فلانے نو، اے نکا شاپر ٹمکانے نو..😁
عید مبارک ☺︎︎

Alijan33
 

عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی کیونکہ وہ بچپن والی عید اب نہیں آتی

Alijan33
 

انسان جتنا میچور ہوتا چلا جاتا ہے, عید کی خوشی بھی اتنی ہی کم ہوجاتی ہے.🖤😓

Alijan33
 

ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﺖ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ
ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯽ ﺳﯿﮍﮬﯽ ﺳﮯ ﺟﺐ ﮔﺮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ_!

Alijan33
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
عید الاضحی مبارک ہو۔۔۔💞❤️❣️

Alijan33
 

خودکشی حل نہیں اذیت کا
اور کچھ حل نکال سکتے ہو ؟
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دکھ
تم بتاؤ ! سنبھال سکتے ہو ؟

Alijan33
 

ایک صاحب جوتا لینے گئے۔ دوکان دار نے پہلے ان کے پیر کو اچھی طرح sanitizer لگایا۔ پھر پانی سے رگڑ رگڑ کر دھویا۔ پھر تولیہ سے اچھی طرح صاف کرکے جوتا پہننایا۔
صاحب کو جوتا پسند آیا انہوں نے قیمت ادا کی اور چلنے لگے تب ہی دوکان دار نے پوچھا۔ میں آپ کی اور کیا خدمت کر سکتا ہوں۔
موصوف نے فرمایا۔ لینا تو مجھے underwear بھی تھا لیکن آپ کی S.O.Ps دیکھ کر ارادہ ملتوی کر دیا
🤣🤣🤣

Alijan33
 

ہم وہی ہیں،بدلے نہیں ہیں🔥
خاموش ہیں ، سدھرے نہیں ہیں💯

Alijan33
 

اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم
جتنے تصویروں میں نظر آتے ہیں✨🥀🌈

Alijan33
 

دوران سجدہ خاموشی سے بہائے جانے والےآنسوؤں کا شور خدا کے سوا کوئی نہیں سن سکتا..🔥🥀

Alijan33
 

پتہ نہیں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کسی کو چھوڑ دیں گے تو وہ ان کے بغیر مر جائے گا۔۔۔
یہ ان کی غلط فہمی اور خوش فہمی ہے۔۔۔
💯💯💯😏😏😏

Alijan33
 


سمجھایا _بہکایا _للچایا _دھمکایا 💕
دل تو دل ہے ______باز نہ آیا 💗

Alijan33
 

کبھی جو گزر ہو تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا
میرے دل میں ادھوری چاہتوں کا عرس لگتا ہے!!!

Alijan33
 

تیرے کردار سے مُجھے کیا غرض ،،،،،
مُجھ سے سوال میری نیّت کا ہو گا ،،،،،